Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
:bismillah: Hadrat Umar {R.A.U.}Se Ruwaiyat hai K Rasool Allah {S.A.W.}Ne Farmaya K ''RozayDaar Ki Aik Bhi Dua Iftaar k waqt Mustard Nahi Hoti'' |
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
such a true shearing
thnx |
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
|
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
|
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
|
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
|
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
|
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
|
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روزہ ڈھال ہے، اس لیے نہ تو بری بات کرے اور نہ جہالت کی بات کرے اگر کوئی شخص اس سے جھگڑا کرے یا گالی گلوچ کرے تو کہہ دے میں روزہ دار ہوں، دوبار کہہ دے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بہتر ہے وہ کھانا پینا اور اپنی مرغوب چیزوں کو روزوں کی خاطر چھوڑ دیتا ہے اور میں اس کا بدلہ دیتا ہوں اور نیکی دس گنا ملتی ہے۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1776 22 - روزے کا بیان : (147) روزوں کی فضیلت کا بیان |
Re: Ramdhan aur rozey ki HADEESEIN
خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، ابوحازم، سہل نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازے سے روزے دار ہی داخل ہوں گے کوئی دوسرا داخل نہ ہوگا، کہا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہیں؟ وہ لوگ کھڑے ہوں گے اس دروازہ سے ان کے سوا کوئی داخل نہ ہو سکے گا، جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا اور اس میں کوئی داخل نہ ہوگا۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1778 22 - روزے کا بیان : (147) روزہ داروں کے لئے ریان ہے۔ |
All times are GMT +5. The time now is 07:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.