MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Say For Islam (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=18)
-   -   زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=120711)

Rania 11-13-2015 02:28 PM

زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے
 
انسان کی پیدائش کے وقت اذان دی جاتی ہے۔ مگر نماز نہیں ہوتی اور موت کے وقت نماز پڑھی جاتی ہے مگر اذان نہیں ہوتی۔زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے ۔ اسی طرح ہمیں اپنی زندگی اس سوچ کے ساتھ گزارنی چاہیے کہ اذان ہوگئی ہے نماز کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔
جو انسان دوران زندگی کو نہ سمجھ سکے پھر انجام زندگی پر سمجھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ زندگی میں ناجائز یا فضول خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان زندگی کی تلخ حقیقتوں کا سامنا کرے ۔ زندگی اللہ تعالی کی عطا کی ہوئی نعمت ہے۔ اسکو اسی کی مرضی کے مطابق ہی گزارنا چاہیے۔اور زندگی کی سب سے بڑی فتح اللہ تعالی کی خاطر اپنے نفس پر قابو پانا ہے... الله پاک ہمیں اپنے نفس پر قابو پانے کی توفیق دے اور ہر قسم کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے آمین

MASOOM GIRL 11-14-2015 03:38 PM

Re: زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے
 
V Nice...

intelligent086 11-15-2015 09:20 AM

Re: زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے
 
@
True.........

(‘“*JiĢäR*”’) 11-18-2015 09:06 AM

Re: زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے
 
Very nIce ...

Rania 03-09-2016 09:06 AM

Re: زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے
 
Buhat shukria

Rania 06-26-2016 08:36 AM

Re: زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے
 
Buhat Shukria


All times are GMT +5. The time now is 09:47 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.