MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Sports (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=46)
-   -   شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=118432)

Rania 02-12-2015 05:18 PM

شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ
 
http://media.dailypakistan.com.pk/as...6967_large.jpg

شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ، ورلڈکپ سے باہر نکالنے کی دھمکی دیدی

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں پر ہوٹل دیر سے پہنچنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی، بلے باز احمد شہزاد اورباﺅلر بلاول بھٹی سمیت 8 کھلاڑی ہوٹل سے باہر گئے تاہم مقررہ وقت پر واپس نہ پہنچ کر قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں جس پر فی کھلاڑی 300 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ انہیں وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ قواعد و ضوابط پر پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ دوبارہ کسی کھلاڑی کی جانب سے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے ورلڈکپ سے باہر کر دیا جائے گا۔

Aftab Afi 02-12-2015 09:36 PM

Re: شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ
 
Very sad

(‘“*JiĢäR*”’) 02-14-2015 11:53 AM

Re: شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ
 
very bad

sonu doll 02-14-2015 07:37 PM

Re: شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ
 
oooo sad !!


All times are GMT +5. The time now is 04:22 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.