تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں محفلِ یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام آج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوں عمرکرتا ہوں بسر گوشہ ء تنہائی میں جب سے وہ روٹھ گئے ، تب سے الگ بیٹھا ہوں میرا انداز... اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں |
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Very Nicee....
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Nice one dear (y)
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Zabardast
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Thanks
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Good one.
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Thanks
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
Nice kafi tanhai passand ain aap
|
Re: تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ
:1:
Thanks |
All times are GMT +5. The time now is 08:59 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.