MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   General Discussion (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=11)
-   -   اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=117872)

Rania 01-12-2015 12:53 AM

اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے
 
ہم پاکستانی بھی عجیب لوگ ہوتے ہیں:
بغیر پڑھے پاس ہونا چاہتے ہیں۔
بغیر کام کیئے تنخواہ لینا چاہتے ہیں۔ بلکہ چاہتے ہیں کام پر نہ جائیں اور نوکری چلتی رہے۔
ورزش نہ کر کے بھی فٹ فاٹ رہنا چاہتے ہیں۔
خود جیسے ہوں بیوی حسینہ عالم مانگتے ہیں۔
ان سب سے بڑھ کر؛ نماز نہیں پڑھیں گے اور جاھلوں کی طرح فر قوں پر بھیس کرینگے... خواہش کریں گے کہ موت سجدے میں آئے,

اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے ..!!

(‘“*JiĢäR*”’) 01-12-2015 11:19 AM

Re: اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے
 
Very nice

Princess Urwa 01-13-2015 05:31 PM

Re: اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے
 
very nice

Rania 01-14-2015 03:38 PM

Re: اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 08:18 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.