*~`~aj ki payire baat
Allah kitna karim aur mehrban hay hamri ibadt aur taqwa chehry se zahir karta hai mgr hamry gunnah dosro se chupta hai sub Log aj ki payire baat Share Kary Gye Yaha |
Re: *~`~aj ki payire baat
Subhanallah very nice sharing zak
|
Re: *~`~aj ki payire baat
NICE SAYING....:thanks:
|
Re: *~`~aj ki payire baat
:rose5:Kisi k baare me bura mat socho hosakta hy wo khuda ki nazar me tumse behtr ho:rose5: |
Re: *~`~aj ki payire baat
JazakALLAH
|
Re: *~`~aj ki payire baat
Allah pak hum sub ko naik hedayat ata farmain ameen
|
Re: *~`~aj ki payire baat
wow subhanallah
|
Re: *~`~aj ki payire baat
نماز کو نہ چھوڑنا اے اللہ تو درود بھيج محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کے آل پراور ان کے تمام ساتھيوں پر اے اللہ مجھے ميرے والدين کو تمام زندہ و مُردہ مومن و مسلم مرد و عورتوں کو بخش دے يہاں تک کہ انہوں نے ہلاکت کے آثار پر بھي اُسے نہ چھوڑا http://i287.photobucket.com/albums/l...sSajid/3-5.jpg يہاں تک کہ انہوں نے کھنڈرات ميں بھي اُسے نہ چھوڑا http://i287.photobucket.com/albums/l...sSajid/4-4.jpg انہيں قيد کيا جانے لگا تو بھي اُسے نہ چھوڑا http://i287.photobucket.com/albums/l...sSajid/5-3.jpg اپاہچ (لنگڑے لولے) لوگوں نے بھي اسے نہ چھوڑا http://i287.photobucket.com/albums/l...sSajid/6-1.jpg قريب البلوغ لڑکوں نے بھي اُسے نہ چھوڑا http://i287.photobucket.com/albums/l...sSajid/8-1.jpg بچوں نے بھي اُسے نہ چھوڑا http://i287.photobucket.com/albums/l...sSajid/9-1.jpg[IMG] [/IMG] آپ کيوں اُسے چھوڑ ديتے ہيں؟؟؟ کس لئے؟؟؟ کيا آپ نہيں جانتے کہ وہ نيک اعمال ميں سب سے زيادہ پسنديدہ سب سے بڑي فرمانبرداري اللہ کے قريب کرنے والي چيزوں ميں سب سے افضل ہے اگر تم نے اس نماز کي حفاظت نہ کي اور ويسے تم نے نماز نہ پڑھي جيسے تمہارے رب نے حکم ديا تو ايک دن تيري نماز پڑھي جائے گي اُس وقت تجھ ميں يہ طاقت نہ ہوگي کہ فوت شدہ نماز يں پڑھ سکے http://i287.photobucket.com/albums/l...Sajid/11-5.jpg تو اِس گھر ميں داخل ہوگا -اکيلا- اور تو نہيں پائے گا وہاں سوائے تيرے عمل کے http://i287.photobucket.com/albums/l...Sajid/12-4.jpg اگر تو پابندي کرنے والا ہے اپنے نماز کي- تو تيرا رب تجھے عزت بخشے گا - تيري موت کے وقت- يہ آدمي مسجد نبوي ميں سجدہ کي حالت ميں وفات پاگيا http://i287.photobucket.com/albums/l...Sajid/13-4.jpg ايک حاجي مکہ ميں اس وقت وفات پايا جب وہ اپنے دونوں ہاتھ دعا کے لئے اٹھايا ہوا تھا http://i287.photobucket.com/albums/l...Sajid/14-4.jpg اگر تو “ کاہلي کرنے والوں ميں سے ہوگا- تو عنقريب مرے گا “ گھاٹا پانے والوں کي طرح- http://i287.photobucket.com/albums/l...Sajid/15-2.jpg اب تو خيال کر کہ آئندہ کبھي تيري نماز چھوٹنے نہ پائے اللہ عزوجل فرماتا ہے: بے شک نماز مومنوں پر وقت مقررہ پر فرض ہے اے اللہ ہميں ان لوگوں ميں سے بنا جو اپني نمازوں ميں خشوع اختيار کرتے ہيں اور ان لوگوں ميں سے جو اپني نمازوں پر ہميشگي اختيار کرتے ہيں اور ان لوگوں ميں سے جو اپني نمازوں کي حفاظت کرتے ہيں اميد کرتی ہوں کہ اپني دعاؤں ميں نہ بھوليں گے اللہ آپ کو بہتر بدلہ عنايت فرمائے اللہ سے سوال کرتی ہوں اس بات کا کہ وہ ان لوگوں کو ہدايت دے جو نمازيں نہيں پڑھتے آمين |
Re: *~`~aj ki payire baat
MASHALLAH zak buhat sahi kaha aap nie .
aaj ki piyari baat Apni Zabaan ki taizee aun per na azmao jin honey tum ko tarbiyat di ( yani Waaldain ) |
Re: *~`~aj ki payire baat
Thanks Ayaz Baro
|
All times are GMT +5. The time now is 05:07 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.