))))) آج کا شعر (((((
السلام علیکم آج کا شعر کے عنوان سے ایک سلسلہء سخن کا آغاز آپ اس میں شرکت کرنا چاہیں تو ایک شعر ایک دن میں پیش کرسکتے ہیں - شکریہ ___________________________ میں شجر ہوں شہر ملال کا میری ٹہنیوں کو نہال کر کبھی بھیج اپنی نوازشیں کسی جام ابر میں ڈال کر میرے بے جواز وجود پر تیری رحمتوں کا جواز ہیں وہ ندامتیں جنھے آنکھ میں کبھی رکھ لیا تھا سنبھال کر https://scontent-b-lhr.xx.fbcdn.net/...70450216_n.jpg |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
اچھا ہے تو اچھا ہے، برا ہے تو بھی اچھا ہے مزاج عشق میں عیب و ہنر دیکھا نہیں جاتا |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
Ye aalm shoq kaa dekha na jaaye
wo buut he ya Khuda dekha na jaaye |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
beautiful sharing rania sis کیا خوب ہوتا میر، کہ یادیں صرف ریت ہوتیں، مٹھی سے گرا دیتا، پاؤں سے اڑا دیتا۔..! |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
,,:bu:
|
Re: ))))) آج کا شعر (((((
کس درجہ دل شکن تهے محبت کے حادثے ہم زندگی میں پهر کوئی ارماں نہ کر سکے |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
Abhi masroof hon kafi kabhi fursat main sochon ga
K tujh ko yaad rakhnay main main kia kia bhool jata hon |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
یہ دل لگتا ہے بازی ہار جانے میں ملوث تھا اسے کھو کر کف افسوس ملنا کیوں نہیں آیا ذرا سا لڑکھڑانے سے توازن کھودیا سارا قدم اکھڑے تو پھر مجھ کو سنبھلنا کیوں نہیں آیا |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
اپنی طبعیت اوروں سے جدا لگتی ہے سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے کبھی مجھ سے راضی، کبھی مجھ سے* خفا زندگی بتا تُو میری کیا لگتی ہے |
Re: ))))) آج کا شعر (((((
تجھے کیا ملا دل ِمبتلا، نہ کوئی دعا نہ کہیں وفا مگر ایک عرصۂِ رائیگاں، جو تیرے حساب میں رہ گیا |
All times are GMT +5. The time now is 11:19 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.