Re: ''Dost / Ahbaab'' (دوستی پر اشعار)
گلے بہت تھے مگر دوست تیری محفل میں ستم یہی ہے کوئی وقفۂ سوال نہ تھا |
Re: ''Dost / Ahbaab'' (دوستی پر اشعار)
Kehte hain teri zulaf e pareshan ko zindagi Aye dost zindagi ki tamanaa buri nahin.....! |
Re: ''Dost / Ahbaab'' (دوستی پر اشعار)
کہیں تو ختم بھی کر دے سفر اذیت کا کہیں تو پھینک میرے یار مار کر مجھ کو!! |
Re: ''Dost / Ahbaab'' (دوستی پر اشعار)
آرزو ، ارمان ، چاہت ، مدعا کچھ بھی نہیں تھا بہت کچھ پاس لیکن اب رہا کچھ بھی نہیں کیسی کیسی قیمتی چیزوں سے اٹھا حجاب دوستی ، دلجوئی ، ہمدردی ، وفا کچھ بھی نہیں |
Re: ''Dost / Ahbaab'' (دوستی پر اشعار)
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے |
Re: ''Dost / Ahbaab'' (دوستی پر اشعار)
Badal gaye mere mausam to Yaar ab aye Ghamon ne chaat liya ghum ghusaar ab aye |
All times are GMT +5. The time now is 06:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.