انداز تمھارے جیسا تھا
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمھارے جیسا تھا ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمھارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر ایک سرد سا پھر احساس ہوا وہ لمس تمھارے جیسا تھا تنہا میں چلا پھر بارش میں تب ایک جھونکے نے ساتھ دیا میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا http://www.MeraForum.Com/imagehostin...562bccc7a1.jpg |
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
:trampoline4hl:
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
:bu:...
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
(heart):bu:
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
v nice
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
bht piyara h:circleoffriends:
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
koi online nh h?
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
koi to reply kre
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
kisi ne be meri bat ka jwb ni dia
|
Re: انداز تمھارے جیسا تھا
ye urdu m kis ne kia likha
|
All times are GMT +5. The time now is 03:38 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.