cholay with chiken
چکن ---- ایک کلو
سفید چنے (ابلے ہوئے) ---- ایک پیالی ادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ نمک ---- حسب ذائقہ پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ---- دو عدد درمیانی ٹماٹر ( چوکور کٹے ہوئے ) ---- تین عدد درمیانے کالی مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ دھنیا پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ ہلدی پسی ہوئی ----- ایک چائے کا چمچ بناسپی گھی ---- آدھی پیالی ترکیب: دیگچی میں بناسپتی گھی کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لیے ہلکا سا گرم کر کے پیاز سنہرا فرائی کر لیں- پھر ادرک٬ لہسن اور کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ اچھی طرح گل جائیں- نمک٬ دھنیا٬ زیرہ٬ ہلدی اور چکن ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ بناسپتی علیحدہ سے نظر آنے لگے- چنے ڈال کر دو پیالی پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں |
sis is ko edit kar ke bara karto font dhak nahi raha ok
|
ahan yummmyy.....
|
Yummy Nice Sis
|
:;cook: nice nice
|
nyce shraing
|
Re: cholay with chiken
Nice T4S |
Re: cholay with chiken
Nice Recipe
|
All times are GMT +5. The time now is 12:04 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.