grean chili
ہری مرچیں
ഀ ഀ رقص ضرور سیکھو ۔۔۔۔کیونکہ آج کل اس کی مانگ اسمبلیوں میں بھی پائی جاتی ہے ഀ ഀ فی زمانہ نوجوان نسل ورزش کی خاطر ۔۔۔ہلتھ کلب جوائن کرنے کے بجائے میوزک گروپ جوائن کر رہی ہے ഀ ഀ عورت کی آدھی زندگی خاوند کو تلاش کرنے اور باقی زندگی خاوند کو قلاش کرنے میں گزرتی ہے ഀ ഀ آج کا سیاست دان وہ نہیں ،جو سب کچھ لٹابیٹھے بلکہ وہ ہوتا ہے ،جو سب کچھ کھا بیٹھے ഀ ഀ مجرے میں مرد عورت کو نچوتے ہیں جبکہ میوزک شوز مین عورتین مردوں کو نچواتی ہیں ۔۔۔۔حساب برابر |
Re: grean chili
Very nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 12:47 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.