MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Quran (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=14)
-   -   کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف &# (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=57036)

ROSE 05-09-2011 03:33 PM

کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف &#
 
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف ثواب تلاوت کا ہی ملتا ہے؟

جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم دیا ہے؟
’’ پس ! کیا وہ غور نہیں کرتے کہ قرآن میں , یا دلوں پر اُن کے قفل لگ رہے ہیں ۔‘‘

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرنا چاہتا ہے اس کو دین میں سمجھ دے دیتا ہے‘‘۔

فرمان باری تعالیٰ ہے:
’’ اللہ جسے چاہئے دین کی باتوں میں عقل اور سمجھ دے دیتا ہے اور جسے سمجھ عنایت ہوئی ، اسے بڑی نعمت مل گئی اور نصیحت قبول کرنا صرف عقلمند کا کام ہے‘‘۔

حدیث میں ہے:
’’ عالم کی فضیلت عابد پر ایسے ہے جیسے چودہویں کے چاند کی فضیلت ستاروں پر ۔‘‘

ان دلائل سے معلوم ہوا کہ دین میں سمجھ بوجھ اور بصیرت حاصل کرنے کی فضیلت ملتی ہے۔ اگر قرآن کی تلاوت کے علاوہ ترجمہ پڑھنے اور دین میں بصیرت حاصل کرنے کا ثواب نہ ہو تا تو یہ فضیلت علماء کو بھی حاصل نہ ہوتی۔ البتہ صرف ترجمہ پڑھنے کو قرآن کی تلاوت قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ ترجمہ پڑھنے کا ثواب اپنی جگہ اور تلاوت کا ثواب اپنی جگہ ہے۔

Princess N 05-09-2011 04:50 PM

Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف
 
http://www.newarab.net/forum/images/smilies/jzakum6.gif

CaReLeSs 08-04-2011 01:01 AM

Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف
 
JazakALLAH

Abewsha 09-01-2011 06:07 AM

Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف
 
jazakallah kahir...
nice sharing...
khuda hum sab ko naik raste pe chalne ki tofek de ameen

DreamGirl 12-22-2011 11:24 PM

Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف
 
Jazak Allah
Nice Sharing
Thanks

ROSE 12-23-2011 01:48 PM

Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف
 
thanks

ღƬαsнι☣Rασ™ 01-25-2012 03:48 AM

Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف
 
thanks for sharing
jazakAllah


All times are GMT +5. The time now is 02:16 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.