MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Apple Car Play
Thread: Apple Car Play
View Single Post
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
movil Apple Car Play - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-18-2014, 09:52 AM

ایپل کار پلے … گاڑی میں آئی فون



iOSگزشتہ سال ورلڈ وائیڈ ڈیولپر کانفرنس کے دوران ایپل نے جدید کاروں کے لئے
CarPlayکا ایک نیا ورژن جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس پروگرام کو باقاعدہ طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔ کار پلے
کہلانے والے اس پروگرام میں ابتدائی طور پر فراری، مرسڈیز بنز اور ولوو شرکت کررہے ہیں۔ کار پلے دراصل گاڑی میں نصب ایک نظام ہے جو کہ ڈرائیور کے آئی فون سے کنکٹ ہوجاتا ہے۔ اگر اسے گاڑی چلاتے ہوئے محفوظ طریقے سے آئی فون استعمال کرنے کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی کو چلاتے ہوئے
Siriاسٹیرنگ پر موجود کنٹرول بٹن دبا کر وائس موڈ ایکٹی ویٹ کرسکتا ہے اور
Siriکو مختلف ہدایات جاری کرسکتا ہے۔ ڈرائیور کا آئی فون جب کار پلے سے کنکٹ ہوجاتا ہے، تو ڈرائیور
Contactsکے ذریعے فون کے
تک رسائی حاصل کرسکتا ہے، فون کالز کرسکتا ہے، وائس میلز سن سکتا ہے اور ایس ایم ایس بھی سن سکتا ہے۔ یہی نہیں، سری کو ہدایات دے کر وہ کسی ایس ایم ایس کا ای میل کا جواب بھی بول کر دے سکتا ہے۔

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links