Quote:
Originally Posted by Salwa
اصل خیر (خیرات) یہ نہیں ! کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر ایک روپے سے اس کی مدد کر دی ۔
بلکہ اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی بھوک لگی ہو ، اور تم کو بھی اس روپے کے ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اُس کو ہے ۔
|
Bilkul sahi... Bravo
سائن کرنا نہیں آتا، انگوٹھا چلے گا؟