MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اسلامی اقوالِ زریں
View Single Post
(#19)
Old
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
Default Re: اسلامی اقوالِ زریں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-06-2015, 09:16 AM

مسکین کوکھانا کھلایا کرواور یتیم کے سرپرہاتھ رکھا کرو "
" بھلائ اورخیرکی راہنمائی کرنے والے اس کے فاعل کی طرح ہی ہے "

" اللہ تعالی کی عبادت اس طرح کروکہ تم اسے دیکھ رہے ہو "
" لوگوں میں سب سے عاجز ( بدبخت )وہ ہے جودعا کرنے سے عاجزہو "
" مزدورکی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے قبل اداکرو