MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-10-2010, 10:02 AM

رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی
جیسے مُراد واقعی عشق میں پا گیا کوئی

یوں تیری برمِ ناز سے اُٹھ کے چلا گیا کوئی
جذبہ شوقِ مطمن راہ پر آ گیا کوئی

سینے میں روح دردِ دل بن کر سما گیا کوئی
ویسے ہی درد کم نہ تھا ، اور بڑھا گیا کوئی

شانِ بے نیاز دیکھنا ، شوخی ناز دیکھنا
نیت سجدہ جب ہوئی سامنے آ گیا کوئی

ختم ہوئی کشاں کشاں فکرونظر کی داستاں
اب غمِ جستجو کہاں ، دل ہی میں آ گیا کوئی

لوگ اسے جنوں کہیں یا نہ کہیں شکیل
میں تو کسی کا ہو چکا ، مجھ میں سما گیا کوئی

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links