MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Ramdhan ki Duaain
View Single Post
(#11)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default Re: Ramdhan ki Duaain - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-26-2011, 12:38 PM

ہر روز پڑھنے کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سے منقول دعا اردو ترجمہ کے ساتھ:
یَا عَلِیُّ یَا عَظِیمُ، یَا غَفُورُ یَا رَحِیمُ أَنْتَ الرَّبُّ الْعَظِیمُ الَّذِی لَیْسَ کَمِثْلِہِ شَیْءٌ وَھُوَ السَّمِیعُ الْبَصِیرُ
اے بلند تر اے بزرگی والے اے بخشنے والے اے مہربان تو ہی بڑائی والا پروردگار ہے کہ جس جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ سننے دیکھنے والا ہے
وَھذَا شَھْرٌ عَظَّمْتَہُ وَکَرَّمْتَہُ وَشَرَّفْتَہُ وَفَضَّلْتَہُ عَلَی الشُّھُورِ، وَھُوَ الشَّھْرُ الَّذِی فَرَضْتَ صِیامَہُ عَلَیَّ
اور یہ وہ مہینہ ہے جسے تونے بزرگی ,عزت اوربلندی عطا فرمائی اور سب مہینوں پر فضیلت عنایت کی اور یہ وہ مہینہ ہے جس کے روزے تونے مجھ پر فرض کیئے ہیں
وَھُوَ شَھْرُرَمَضانَ الَّذِی أَنْزَلْتَ فِیہِ الْقُرْآنَ ھُدیً لِلنَّاسِ وَبَیِّناتٍ مِنَ الْھُدی وَالْفُرْقانِ وَجَعَلْتَ فِیہِ لَیْلَةَ الْقَدْرِ
اور وہ رمضان کا مہینہ ہے جس میں تو نے قرآن نازل کیا جو لوگوں کیلئے رہبر ہے اس میں ہدایت کی دلیلیں اور حق و باطل کی تفریق ہے اوراس مہینے میں شب قدر قرار دی
وَجَعَلْتَہا خَیْراً مِنْ أَ لْفِ شَھْرٍ، فَیا ذَا الْمَنِّ وَلاَ یُمَنُّ عَلَیْکَ مُنَّ عَلَیَّ بِفَکاکِ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ فِی مَنْ تَمُنُّ عَلَیْہِ
اور اسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا ہے پس اے احسان کرنے والے تجھ پر احسان نہیں کیا جا سکتا تو میری گردن آگ سے چھڑا کر مجھ پر احسان فرما انکے ساتھ جن پر تونے احسان کیا
وَأَدْخِلْنِی الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔
اور مجھے داخل جنت فرما اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحمت کرنے والے ۔

 

Sponsored Links