MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &#
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-06-2011, 11:17 AM

اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات نہیں
"صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئ رات نہیں"
کشکول مرا بھر جاتا ہے، جب لکھ کر میں دیتا ہوں اُسے
یہ قرض ہے اس پر سود بھی ہے، امداد نہیں، خیرات نہیں
گرتی ہیں جو پانی کی بوندیں اس کو نہ سمجھ، کچھ اور کبھی
چھت گھر کی تیری ٹپکتی ہے، یہ بن بادل برسات نہیں
وہ"جوگنگ" کرنے آتے تھے، تب کرتے تھے ہم سیرِ چمن
اب وہ بھی نہیں آتے ہیں وہاں، وہ پھول نہیں، وہ پات نہیں
شوکت کی طرح کے لوگوں سے رہتا ہے بھلا کیوں خوف تمہیں
عاشق ہیں، تمھارے مجنوں ہیں، یہ بھوت نہیں، جنّات نہیں
شوکت جمال

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links