Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آدمی اور اس کی امیدیں admi aur us ki umedain -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-06-2011, 01:40 PM
صدقہ بن فضیل، یحیی ، سفیان، سفیان کے والد، منذر، ربیع بن خثیم، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شکل چار خطوں کی بنائی اور اس میں ایک خط کھینچا جو اس سے باہر نکلا ہوا تھا، اور اس کے دونوں طرف چھوٹی چھوٹی لکیریں اس طرف بنا دیں، جو حصہ اس مربع کے درمیان تھا، اور فرمایا یہ آدمی ہے اور یہ اس کی موت ہے، جو اس کو گھیرے ہوئے ہے اور وہ خط جو باہر کو نکلا ہوا ہے، اس کی دراز آرزویں اور امیدیں ہیں اور یہ چھوٹی چھوٹی لکیریں اغراض اور مصائب ہیں، اگر ایک سے بچ کر نکلا تو دوسرے میں پھنسا، اور اس سے نکلا تو پھر کسی اور میں پھنسا۔ صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1340 مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی بڑا ہوجاتا ہے اور اس کی دو چیزیں بڑی ہوتی جاتی ہیں، مال کی محبت، عمر کی درازی، شعبہ نے اس کو قتادہ سے روایت کیا۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آدمی اور اس کی امیدیں admi aur us ki umedain -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2011, 10:24 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: آدمی اور اس کی امیدیں admi aur us ki umedain -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 07:01 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آدمی, اس, اور, کی, admi, aur, umedain |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مام جعفر صادق- نے ایک آدمی کو اس کےضمیر کی خب& | ROSE | Quran | 4 | 07-04-2012 03:10 PM |
امام جعفر صادق- نے ایک آدمی کو اس کےضمیر کی خ& | ROSE | Quran | 4 | 07-04-2012 03:05 PM |
ہم ہیں حصارِ درد میں، اُس کو خیال بھی نہیں | life | Urdu Writing Poetry | 7 | 09-21-2011 01:01 AM |
یہ اکیلا پن یہ اُداسیاں ، میری زندگی کی ھیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-27-2011 11:48 PM |
پاؤں کا کانٹا .احمد ندیم قاسمی کا معرکۃ الآ | life | Urdu Literature | 12 | 08-23-2011 12:01 AM |