MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
آئی پیڈ کو بڑا خطرہ ، موبائل فونز کی سکرین
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
NiKO
|
|
Posts: 70
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2010
Location: hyderabad
Gender:
|
|
آئی پیڈ کو بڑا خطرہ ، موبائل فونز کی سکرینیں جوڑنے والی ٹیکنالوجی متعارف
واشنگٹن ( نیوز ڈیسک ) ایک امریکی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ موبائل فون کو آئی پیڈ بنانے والی ٹیکنالوجی ایجاد کر لی گئی ہے اور اسے اگلے ماہ لاس ویگاس شہر میں متعارف کروایا جا رہا ہے ۔نینو مگنیٹکس نامی کمپنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’ نینو پورٹ ٹیکنالوجی‘ ایجاد کر لی ہے جس کی مدد سے تین موبائل فونز کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر ایک بڑی سکرین کی شکل دی جا سکتی ہے ۔اس کے لیے ضروری ہے کہ ان تینوں فونز پر نینو پورٹ ٹیکنالوجی موجود ہو۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی میں ایسے مقناطیسوں کا استعمال کیا گیا ہے جو فونز کو آپس میں جوڑ دیں گے اور ان کی سکرین کے علاوہ بیٹری بیٹری اور ڈیٹا بھی مشترکہ طور پر استعمال ہو سکے گا۔کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ جب اسے متعارف کروایا جائے گا تو یہ صارفین کا دل خوش کر دے گی۔
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
All times are GMT +5. The time now is 05:16 PM.