Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
فحش فلموں کے خوفناک اثرات، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-28-2015, 12:42 PM
فحش فلموں کے خوفناک اثرات، سائنسدانوں نے نئی بیماری دریافت کرلی-
----------------- فحش فلموں کے انسانی جسم اور ذہن پر منفی اثرات کا تذکرہ ہم اکثر سنتے ہیں لیکن کسی کو بھی یہ اندازہ نہ تھا کہ یہ ناسور ایک نئی ذہنی بیماری کو جنم دے سکتا ہے۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ حال ہی میں سائنسدانوں اور نفسیات دانوں نے ذہنی بیماریوں کی فہرست میں ایک نئے نام کا اضافہ کیا ہے جس کی وجہ فحش فلموں اور دیگر ایسے ہی مواد کو قرار دیا گیا ہے۔ اس بیماری کا نام " پورن ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر " رکھا گیا ہے اور یہ خصوصی طور پر ان لوگوں میں پائی جاتی ہے جو نوعمری سے ہی فحش مواد دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔ دماغ کے اس عارضے کا انکشاف اس وقت ہوا جب چین کے ایک ہسپتال میں ایک 16 سالہ لڑکے کو لایا گیا جو خودکشی کرنے پر تلا ہوا تھا۔ نفسیات دانوں نے اس کے تفصیلی تجزیے کے بعد معلوم کیا کہ یہ بچپن میں اپنے ماں باپ کے ساتھ ایک کمرے کے فلیٹ میں رہتا تھا اور اس کا باپ اکثر رات کے وقت کمرے میں فحش فلمیں دیکھتا تھا۔ لڑکے نے انکشاف کیا کہ جب ایک دفعہ اس نے اپنے باپ کو اس کام سے منع کرنے کی کوشش کی تو اس کی شدید پٹائی کی گئی۔ اس نے ڈاکٹروں کو بتایا کہ ساری عمر اس کے ذہن سے فحش مناظر نہیں نکل سکے اور اس کی پڑھائی شدید متاثر ہونے کے بعد اسے سکول سے بھی نکال دیا گیا۔ شرمناک مناظر بار بار اسے احساس گناہ میں مبتلا کر تے رہے اور بالآخر اس نے خودکشی کا ارادہ کر لیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ دماغی مرض کسی بھی عمر کے لوگوں کو لاحق ہو سکتا ہے لیکن بچے خاص طور پر اس سے بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: فحش فلموں کے خوفناک اثرات، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-29-2015, 10:53 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: فحش فلموں کے خوفناک اثرات، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-29-2015, 02:43 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: فحش فلموں کے خوفناک اثرات، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-14-2015, 08:49 PM
|
Bookmarks |
Tags |
فحش, کے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبان حملوں پرحکومت کارروائی کرے،الطاف | karwanpak | General Discussion | 1 | 04-23-2014 09:21 AM |
سکھر ٹریفک حادثے میں 42 افراد جاں بحق وقت اشا& | karwanpak | General Discussion | 2 | 04-22-2014 10:30 AM |
فوج کو تحفظات ہیں تو خود مذاکرات کرے | karwanpak | General Discussion | 0 | 04-12-2014 03:26 PM |
وفا کا پودا شجر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے | ROSE | Mohabbat shayari | 4 | 12-07-2011 05:23 PM |
اُسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-04-2011 06:18 AM |