Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-14-2011, 05:15 PM
کیا خبر تھی، مار دے گا زندگی کرنے کا شوق
مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق گو میری اوقات جگنو کے برابر بھی نہیں پر ہے سورج سے زیادہ روشنی کرنے کا شوق جب سے چُوما ہے جبیں نے آپ کی دہلیز کو میرے دل میں بڑھ گیا ہے بندگی کرنے کا شوق جانے کس برسات کی مقروض ہیں آ نکھیں میری ہو گیا ہے بارشوں کی پیروی کرنے کا شوق
[SIGPIC][/SIGPIC] ×÷·.·´¯`·)» ÂLØÑÈ (3Õ¥ «(·´¯`·.·÷×
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-15-2011, 12:10 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-15-2011, 01:39 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-19-2011, 04:16 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-27-2011, 09:55 PM
|
Bookmarks |
Tags |
تنہا, شوق, مجھ, کا, کر, کرنے, کو, گیا, ہے، |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ | ROSE | Funny Poetry | 15 | 10-02-2011 10:29 PM |
شادی کے بعد حسن کا نکھار ختم ہو گیا | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:29 PM |
عشق کے اس سفر نے تو مُجھکو نڈھال کر دیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 06-28-2011 05:52 AM |
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر | -|A|- | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 11-26-2010 02:39 AM |