Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-15-2011, 04:30 PM
کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہونے سے بچاتا ہ واشنگٹن : ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ کافی پینے کا عمل دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہونے سے بچاتا ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر کائی سیٹرپرمانیٹی کی اس تحقیق کو ایک لاکھ 30 ہزار کافی پینے والے افراد کی صحت، دل کی دھڑکن اور عارضہ قلب کے پس منظر میں مکمل کیا گیا تھا جس کے مطابق تین سے چار کپ کافی پینے والوں کی دل کی دھڑکن بے ترتیب نہیں ہوتی ان لوگوں کی صحت کو عارضہ قلب کا خطرہ کافی نہ پینے والوں سے18 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ اس تحقیق میں روزانہ ایک کپ کافی پینے والوں کا بھی مشاہدہ کیا گیا ۔ ان کو 7 فیصد کم خطرہ لاحق تھا۔ تحقیق کے مطابق امریکہ میں 27 لاکھ افراد ہر سال دل کی دھڑکنوں میں بے ترتیبی کے عمل سے دو چار ہوجاتے ہیں۔ یہ تحقیق امراض اور تحفظ سے متعلق امریکہ کے قومی ادارے میں مکمل ہوئی ۔ تحقیق کے مطابق کافی پینے کے متعلق امریکہ کے قومی ادارے میں مکمل ہوئی۔ تحقیق کے مطابق کافی پینے کے عمل میں فوری شدت یا اضافہ نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے سان فرانسکو میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں اس تحقیق پر غور وخوض کیا گیا تھا۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-09-2012, 10:16 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 09:45 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-17-2012, 06:49 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-19-2012, 06:05 PM
Quote:
mtlb k jo cheez dil ki dharkan ko by tarteeb kry wo nuksan deh hoti he.
|
(#6)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2012, 04:06 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2012, 04:16 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2012, 04:17 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 11:36 AM
|
(#10)
|
|
|||
Re: کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-30-2013, 09:14 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بے, دل, کا, کافی, کو, کی, ہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:26 PM |
اللہ تعالی چھینک کو پسند فرماتے ہیں | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-15-2012 09:55 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
:جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر و ب& | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-14-2012 10:00 AM |
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے | life | Urdu Writing Poetry | 4 | 08-04-2011 12:58 AM |