سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-17-2012, 10:57 AM


سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست

سبز چائے کے فوائد کے حوالے سے جاپان میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گرین ٹی پینے والے عمر رسیدہ افراد اپنے ہم عمر افراد کے مقابلے میں ممکنہ طور پر زیادہ چست ہوتے ہیں اور کم ہی کسی کے محتاج ہوتے ہیں۔

جاپان میں سبز چائے کے استعمال کے حوالے سے کرائے گئے اس جائزے میں ان عمر رسیدہ افراد کو شامل کیا گیا، جو روزانہ گرین ٹی کے کئی کپ پیتے ہیں۔ سبز چائے میں ایسے نامیاتی اجزاء موجود ہوتے ہیں، جو مدافعتی نظام کے لیے اہم سیلز کو بچانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ محققین کولیسٹرول اور کینسر کے مریضوں پر بھی سبز چائے کے اثرات کے حوالے سے تحقیق کر چکے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے ملے جلے نتائج سامنے آئے ہیں۔ ایک امریکی طبی جریدے میں شائع ہونے والے اس نئے جائزے میں محققین نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا سبز چائے استعمال کرنے والے افراد میں بڑھاپے کے وقت کمزور اور معذور ہونےکے خدشات کم ہوجاتے ہیں

توہوکو یونیورسٹی سے طب کی ڈگری حاصل کرنے والے یاسوٹاکے ٹوماٹا نے 65 یا اس سے زائد برسوں کی عمر کے تقریبا 14 ہزار افراد کا تین سال تک مشاہدہ کیا۔ ان کے بقول اگر بوڑھے افراد کی روزانہ کی مصروفیات، جیسے غسل کرنا، کپڑے تبدیل کرنا یا گھر صاف کرنا وغیرہ کو دیکھا جائے، تو وافر مقدار میں سبز چائے پینے والے افراد دوسروں کے مقابلے میں زیادہ متحرک ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ روزمرہ کے کام کاج میں گرین ٹی پینے والے افراد زیادہ فعال ہوتے ہیں اور ان کے معذور ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ جائزے کے مطابق وہ افراد جو دن میں ایک کپ سے بھی کم سبز چائے پیتے ہیں، ان میں سے13 فیصد کو کام کاج میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اس جائزے میں یہ امر بھی واضح کیا گیا ہے کہ صرف سبز چائے ہی بڑھاپے میں اس پھرتی کی وجہ نہیں ہوتی اور اس میں دیگر عوامل کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے۔

سبز چائے کے شوقین افراد عام طور پر صحت افزاء خوراک پسند کرتے ہیں۔ وہ مچھلی، سبزی اور پھلوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ دل کے دوروں اور فالج کے کسی حملے کا کم ہی شکار ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی سماجی طور بھی وہ بہت متحرک ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق سبز چائے کے پانچ یا اس سے زائد کپ پینے سے جسمانی طور پر معذور ہونے کے خطرات ان افراد کے مقابلے میں کم ہو جاتے، جو ایک کپ یا اس سے کم گرین ٹی پیتے ہیں۔ تاہم یہ امر واضح نہیں ہے کہ سبز چائے میں ایسے کونسے اجزاء شامل ہے، جو جسم کو غیرفعال ہونے سے روکتے ہیں۔ سبز چائے میں کافیئین کے علاوہ بہت معمولی سی مقدار میں ویٹامن’ کے‘ موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے رگوں میں خون جمنے نہیں پاتا

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
SHAYAN SHAYAN is offline
 


Posts: 84,290
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
Default Re: سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-16-2012, 09:42 AM

In4mative Thread
T 4 S

 

(#3)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default Re: سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-17-2012, 06:42 PM

thanks

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
(#4)
Old
ღƬαsнι☣Rασ™ ღƬαsнι☣Rασ™ is offline
 


Posts: 29,879
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Gender: Male
Default Re: سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-28-2012, 11:33 AM

Nice Post
thanks for sharing

 



●❤ღ Dяєaм Lоvєґ ღ❤●






(#5)
Old
Abewsha Abewsha is offline
Banned
 


Posts: 18,452
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2011
Gender: Female
Default Re: سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-31-2013, 09:27 PM

nice sharing................

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
،, سبز, میں, والے, پینے, چائے, چست


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے ROSE Health & Care 5 05-31-2013 09:26 PM
اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان &# ROSE Quran 3 07-06-2012 10:35 PM
~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]~ CaReLeSs Urdu Writing Poetry 14 11-30-2011 12:22 AM
ہم سے اس کي يادوں کے چراغ سنبھالے نا گئے ، ROSE Miscellaneous/Mix Poetry 2 07-02-2011 06:50 AM
تربیت کے بعد پنجابی طالبان اب سامنےآ گئے:و -|A|- Political Issues Of Pakistan 5 07-25-2010 10:33 AM


All times are GMT +5. The time now is 11:18 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG