Islamic Poetry !! Share Islamic Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
روشنی کی فضا پانے والے گئے اور میں رہ گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-04-2012, 11:14 PM
نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم روشنی کی فضا پانے والے گئے اور میں رہ گیا در پہ سرکار کے جانے والے گئے اور میں رہ گیا اس برس میری تقدیر کھوٹی رہی یعنی سوتی رہی ناز قسمت پہ فرمانے والے گئے اور میں رہ گیا اس درِ پاک پر،کتنے پہلے پہل، کتنے بارِ دگر زندگی کی سند لانے والے گئے اور میں رہ گیا اے شہِ ؐدوسرا دل پہ قابو رہے بھی تو کیسے رہے؟ ہم سفر میرے کہلانے والے گئے اور میں رہ گیا
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اور, رہ, فضا, میں, والے, پانے, کی, گئے, گیا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
انجام خیر پرہیزگاروں کے لیے ہی ہے - القران | !~*SOoLi | Quran | 4 | 08-09-2012 04:21 PM |
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو | PRINCE SHAAN | Quran | 4 | 07-08-2012 04:02 PM |
ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا | (‘“*JiĢäR*”’) | Funny Poetry | 1 | 06-08-2012 11:34 AM |
یار دے بھرم نئیں رہ گئے اَج کل یاراں وِچ | ROSE | Punjabi Poetry | 5 | 02-23-2012 11:41 PM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |