محبٌت إس کو کہتے ہیں - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » True Story » محبٌت إس کو کہتے ہیں
True Story !!! Post True Stories Here !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
rose محبٌت إس کو کہتے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-29-2017, 11:46 AM




محبٌت إس کو کہتے ہیں


ایک سعودی شخص نے کسی فلپینی عورت سے چھپ کے شادی کی. چونکہ وہ پہلے ہی شادی شدہ تھا۔اور پہلی بیوی کیساتھ اولاد بھی تھیں۔
جب اس شخص کو بیماری لاحق ہوئی تو اس نے اپنے پہلے بیوی کیساتھ جو اولاد تھیں ، ان کو وصیت کیلئے جمع کیا اور ان میں سے اپنے بڑے بیٹے کو بتایا۔۔" بیٹا میں نے چھپ کے فلپینی کسی عورت سے بھی شادی کی ہوئی ہے۔میرے بعد ان کا خیال رکھنا۔اور وراثت میں انکو بھی حق دینا" ۔اور ساتھ ہی انکا مکمل پتہ بھی دیا۔جہاں وہ رہتی تھی۔۔۔کچھ دن بعد وہ شخص وفات پاگیا تو انکے بیٹے قاضی کے پاس گیا۔اور پوری تفصیلات بتا دی۔قاضی نے فیصلہ رکوادیا اور حکم دی فلپینی عورت کو بھی یہاں پیش کریں۔تو بڑے بیٹے اپنے والد مرحوم کے دیئے ہوئے ایڈریس کے مطابق فلپین پہنچا۔ بڑی مشکل سے اس گلی میں پہنچا جہاں وہ رہتی تھی۔دوسری طرف وہ عورت جو اس کے والد کی زوجہ تھی۔انہیں دیکھ کر ہی بتا دیا۔
" میں وہی عورت ہوں۔جو تو تلاش کر رہا ہے۔اور مجھ تک یہ خبر بھی پہنچی ہے کہ میرا شوہر کا انتقال ہوگیا ہے" ۔تو بیٹے نے بھی ساری تفصیلات بتادی اور انکو سعودیہ کی طرف سفر کے لئے قائل کیا ۔اور اپنی دوسری ماں کو لیکر سعودی پہنچے اور سیدھا قاضی کے پاس گئے تو اس عورت کی حصے میں 8 لاکھ ریال آیا۔(جو پاکستانی روپیوں میں تقریبا 2کروڑ 16لاکھ کے لگ بھگ بنتے ہیں ) اور ساتھ ہی قاضی نے حکم دیا انکو عمرہ کی ادائیگی کے بعد فلپین روانہ کیا جائے۔ بڑے بیٹے نے ایسا ہی کیا۔۔۔!!
اس کے واقعہ کے ٹھیک چار سال بعد بڑے بیٹے فلپین اپنے دوسری ماں سے ملنے اور حال احوال پوچھنے کی غرض سے گیا تو وہاں پہنچ کر اس کو بہت تعجب ہوا۔اور اس سے کہا ماں جی آپ کو اتنی بڑی رقم وراثت ملنے کے باوجود وہی پرانے خستہ حال مکان میں رہ رہی ہے۔؟!
ماں جی نے اسکا ہاتھ پکڑ کر ایک جگہ پر لے گئی۔جہاں *ایک بڑا اسلامی ادارہ قائم تھا۔وہاں حفظ القرآن کا شعبہ بھی تھا اور یتیم خانہ بھی۔۔۔ ماں جی نے کہا " بیٹا سر اٹھا کر ادارے کے بورڈ کی طرف دیکھنا۔۔۔ " -بورڈ دیکھ کر بیٹے کی آنکھوں میں آنسو امڈ آیا۔کیوں کہ بورڈ پر انکے والد کا نام لکھا ہوا تھا۔اس نیک صفت عورت نے کہا "میں نے یہ ادارہ اپنے وراثت کے پیسے سے بنایا ہے اور اپنے شوہر کے نام پر وقف کیا ہے۔تاکہ ان کو اس ادارے کی وجہ سے ثواب ملتا رہے"۔یہ تھی سچی محبت ورنہ اس پیسے سے وہ ایک عالی شان بنگلہ بھی بنا سکتی تھی۔پر انہوں نے سوچا محبت کے مقابلے میں عالی شان بنگلہ کی کیا حیثیت بنگلہ تو عارضی چیز ہے البتہ یہ اسلامی ادارہ انکو اور انکے شوہر کو آخرت میں کام آئیگی۔۔۔۔!!!!*
جب بیٹا سعودیہ واپس آیا تو اپنے دوسرے بھائیوں کو بھی اس بارے آگاہ کیا۔تمام بھائی اس رات جاگتے رہے۔اور *باہم مل کر چندہ جمع کیا۔ اسی ایک رات میں 5 ملین ریال اپنے والد مرحوم سے منسوب اس ادارہ کیلئے انہوں نے چندہ جمع کیا۔جس کو انکی دوسری ماں نے انکے والد سے بے لوث محبت کی بنیاد پر قائم کی تھی۔۔۔!!*سبحان اللہ..
( يه واقعہ وہاں کےعربی اخبار میں بھی چھپ چکا هے ..)-

" فی زمانہ رئیسوں کی اولادیں وراثتی رقم کے حصول کے لئے اپنے والدین کے مرنے کا انتظار کرتی ہیں اور جو سچی محبت کرتے ہیں اپنے مرنے والے کو توشئہ آخرت بھیجنے کی فکر میں رہتے ہیں "

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
MASOOM GIRL MASOOM GIRL is offline
 


Posts: 22,417
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Apr 2012
Gender: Female
Default Re: محبٌت إس کو کہتے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-29-2017, 12:51 PM

Ab Kahan ASA hOta Hai .....
Wese Achi Sharing Shaan

 



(#3)
Old
alirazaparhlo alirazaparhlo is offline
 


Posts: 15
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2017
Gender: Male
Default Re: محبٌت إس کو کہتے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-25-2018, 02:49 PM

Bohat hi awlaaaw

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
إس, کو, کہتے, ہیں

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
محبت جس کو کہتے ہیں وه نعمت اور ہوتی ہے Anjani Larki Urdu Writing Poetry 2 10-24-2013 09:28 PM
محبت اسکو کہتے ہیں Flower~ Ghamgheen/Sad shayari 6 10-17-2013 08:24 PM
محبت ميں کرے کيا کچھ کسی سے ہو نہيں سکت ROSE Great Urdu Poets&Poetry 2 07-11-2012 08:52 PM
وہ تیرگی ہے کہ میں کچھ بتا نہیں سکت ROSE Ashaar's 6 12-01-2011 10:11 PM
وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا RAJA_PAKIBOY Image Poetry 5 07-30-2010 11:43 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:28 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG