Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-06-2015, 07:52 PM
.
میرا ایک دوست جو موبائل میں سونگ ڈاونلوڈنگ کا کام کرتا ہے ۔۔ اس کے ذریے کچھ باتیں جو میرے علم میں آئیں ہیں انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں ۔۔ آپ کیلئے نہایت ہی حیرت اور صدمے کا باعث ہوسکتی ہیں ۔۔ یہ بات کہ ہم کس قدر اخلاقی تنزلی کا شکار ہوچکے ہیں ۔۔ ویسے تو یہ اکیلے ہمارا مسئلہ نہیں دنیا بھر کا مسئلہ ہے ۔۔ لیکن جس تیزی سے ہمارا ملک اس دلدل میں غرق ہوتا جارہا ہے ۔۔ اگر اسکی مناسب طریقے سے روک تھام نہیں کی گئی تو بہت جلد ہم ایک دوسرے سے منہ چھپائے پھر رہے ہونگے ۔۔ کسی بھی شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ بہت کچھ ہے اس حوالے سے کہنے کیلئے ۔۔ لیکن موضوع کی نزاکت کے پیش نظر اسی پر اکتفا کرتا ہوں ۔۔ کہ سمجھداروں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوا کرتا ہے ۔۔ اُمید کرتا ہوں ۔۔ کہ جہاں تک ہماری آواز جاسکتی ہے وہاں تک لوگوں میں اس حوالے سے ہم شعور پیدا کرنے کی کوشش ضرور کرینگے ۔۔ اور یہ بہت ضروری ہے خود ہماری عزت و آبرو کے لیے بھی- . یہ مفید معلومات زیادہ سے زیادہ شیئر کریں- شکریہ . احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے ....
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 12:24 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 12:23 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 02:59 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 07:11 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-08-2015, 01:37 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-10-2015, 08:54 AM
|
(#8)
|
|
||||
Re: آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-10-2015, 01:33 PM
|
Bookmarks |
Tags |
آج, ایک, بات, ج, میں, نازک, پر, کرنے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی انجوائے نہیں کرپاتے ۔ | bint-e-masroor | Urdu Literature | 0 | 12-24-2014 11:09 AM |
شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں | Rania | Health & Care | 2 | 04-30-2014 10:29 AM |
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب | ROSE | Health & Care | 5 | 05-30-2013 09:14 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |