Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2009, 12:45 AM
ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات
ایمیزوں کے جنگلات دنیا کے قدرتی جنگلات کا چالیس فیصد بنتے ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ایمیزون کے جنگلات کی چارے یا انسانی خوراک کے لیے کٹائی طویل المدتی معاشی ترقی کا باعث نہیں بنتی۔ ایمیزون کی دو سو چھیاسی مقامی کونسلوں میں کی جانے والی ریسرچ کے مطابق جنگلات کی کٹائی سے لوگوں کو فوری فائدہ تو ہوتا ہے لیکن جلد ہی یہ فائدہ نقصان میں بدل جاتا ہے۔ رسالے سائنس میں چھپنے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگلات کی کٹائی سے عوام کو بھی فائدہ نہیں ہوتا ہے اور یہ قدرتی ماحول کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ رپورٹ میں تجویز کیا گیا ہے کہ غریب ملکوں میں لوگوں کو نوازنے کے لیے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا جانا چاہیے جس سے صورتِ حال میں بہتری آ سکے۔ برازیلین حکومت نے طویل عرصے سے ایمیزوں نے جنگلات کو بچانے کے لیے دو جہتی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ایمیزوں کے جنگلات دنیا کے استوائی جنگلات کا چالیس فیصد بنتے ہیں۔ ایک طرف برازیل کی لینڈ ڈیویلپمینٹ ایجنسی نے لوگوں کو علاقے میں بسانا شروع کر رکھا ہے تاکہ انہیں زمین اور ذریعہ معاش مہیا کیا جا سکے اور دوسری طرف ماحولیات کی وزارت درختوں کی کٹائی کی شرح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ گزشتہ سال ماحولیات کی وزارت نے لینڈ ڈیویلپمنٹ ایجنسی کو ملک میں درختوں کی کٹائی کا سب سے بڑا مجرم قرار دیا تھا۔ رسالہ سائنس میں چھپنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کو وہاں بسانے کی پالیسی سے لوگوں کو صحیح فوائد حاصل نہیں ہو سکیں گے۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-14-2009, 01:15 PM
Thx for sharing
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#3)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2009, 12:30 AM
|
(#4)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-15-2009, 05:06 PM
|
(#5)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-18-2009, 11:44 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-27-2010, 05:21 PM
|
(#7)
|
|
||||
Re: ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-25-2011, 04:05 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ایمیزون کی کٹائی: فائدے اور نقصانات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-28-2011, 11:35 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
حضرت عزرائیل کو جان لینے کی ڈیوٹی کیوں ملی | HarD-RocK | Say For Islam | 3 | 09-01-2011 07:18 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند | -|A|- | Computer and Information Technology | 11 | 01-29-2011 12:55 AM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |