Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-23-2009, 04:36 PM
لگا، "تُم سے محبت ہے" مجھے اُس نے کہا جیسے طلب کی اُس نے جب مجھ سے محبت کی وضاحت تو بتایا، دَشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دُعا جیسے سُنو کیوں دل کی بستی کی طرف سے شور اُٹھتا ہے ؟ بتایا، حادثہ احساس کے گھر میں ہوا جیسے کہو اے گُل ! کبھی خوشبو کا تُم نے عکس دیکھا ہے ؟ کہا ، قوسِ قزح کے سارے رنگوں کی صدا جیسے سُنو ، خواہش کی لہروں پر سنبھلنا کیوں ہوا مُشکل ؟ بتایا پانیوں پر خواب کی رکھی بنا جیسے بھلا تُم رُوح کی اِن کِرچیوں میں ڈھونڈتے کیا ہو ؟ کہا ، یہ اتنی روشن ہیں کہ سُورج ہے دیا جیسے سُنو آنکھوں کی آنکھوں کا بیاں کیسا لگا تُم کو ؟ لگا ، پھولوں سے سرگوشی سی کرتی ہو صبا جیسے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-23-2009, 06:23 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کہا اُس نے ، زمانہ درد ہے اور تُم دوا جیسے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-23-2009, 11:25 PM
Quote:
wah buhat hi zaberdast really awesome janab
اک نام کی اُڑتی خوشبو میں اک خواب سفر میں رہتا ہے اک بستی آنکھیں ملتی ہے اک شہر نظر میں رہتا ہے کیا اہلِ ہنر، کیا اہلِ شرف سب ٹکڑے ردی کاغذکے اس دور میں ہے وہ شخص بڑا جو روز خبر میں رہتا ہے پانی میں روز بہاتا ہے اک شخص دئیے اُمیدوں کے اور اگلے دن تک پھر ان کے ہمراہ بھنور میں رہتا ہے اک خوابِ ہُنر کی آہٹ سے کیا آگ لہو میں جلتی ہے کیا لہر سی دل میں چلتی ہے! کیا نشہ سر میں رہتا ہے جو پیڑ پہ لکھی جاتی ہے جو گیلی ریت سے بنتا ہے کون اُس تحریر کا وارث ہے ! کون ایسے گھر میں رہتا ہے ہر شام سُلگتی آنکھوں کو دیوار میں چُن کر جاتی ہے ہر خواب، شکستہ ہونے تک زنجیرِ سحر میں رہتا ہے یہ شہر کتھا بھی ہے امجد اک قصہ سوتے جاگتے کا ہم دیکھیں جس کردار کو بھی جادو کے اثر میں رہتا ہے
|
Bookmarks |
Tags |
،, اور, اُس, تُم, جیسے, درد, دوا, نے, کہا, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں | K@IN@@T | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 08-25-2011 05:57 PM |
اُس کی آنکھوں پہ ستاروں کا گُماں ہوتا ہے | SilentEyes | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 07-27-2010 02:19 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |
پاکستان کے لیے امداد کا وعدہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 5 | 05-07-2009 12:30 AM |
احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں | -|A|- | Sports | 0 | 02-18-2009 12:21 AM |