Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں & -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2014, 06:02 PM
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی
Be Positive... Everything Gonna be Alright
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2014, 06:07 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2014, 11:44 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-15-2014, 07:11 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-15-2014, 08:56 AM
|
(#6)
|
|
||||
Re: میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکی¬ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-16-2014, 03:13 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ازل, تو, دل, سے, فراق, مکیں, میری, میں, وہ, ہے، |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہ | Rania | Urdu Literature | 6 | 02-05-2014 04:53 PM |
استغفراللہ : کیا قیامت والے دن یہی نہیں ہوگ | (‘“*JiĢäR*”’) | Miscellaneous | 2 | 07-18-2013 08:41 AM |
فاقہ، تنگ دستی اور ملبوسات میں تھوڑی چیزو | life | Quran | 34 | 10-31-2012 03:36 PM |
کیوں ہر اک چیز ادھوری سی ہمیں لگتی ہے | life | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 09-14-2011 08:35 PM |
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 10-05-2010 04:19 AM |