Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2011, 09:09 PM
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ، ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ھے ، اور تو کوئی بات نہیں کس کو خبر تھی سانولے بادل ِبن برسے اڑ جاتے ھیں ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی گونج رھی ھے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا ساتھی کیوں سمجھوں ُتو پر ُتو ھے، میرا تو سایا بھی میرے ساتھ نہیں مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ھے لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں ختم ھوا میرا افسانہ ، اب یہ آنسو پونچھ بھی لو جس میں کوئی تارا چمکے آج کی رات وہ رات نہیں میرے غمگیں ھونے پر احباب ھیں یوں حیراں قتیل جیسے میں پتھر ھوں ، میرے سینے میں جذبات نہیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2011, 09:30 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2011, 09:41 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-11-2011, 10:49 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-15-2011, 01:09 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-15-2011, 01:10 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں*' -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-15-2011, 01:26 PM
Nice sharing
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
Bookmarks |
Tags |
اور, تم, میں, نہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
جُھومتی ٹہنی پر اُس کا ہمنوا ہو جاؤں میں | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 09-14-2011 08:25 PM |
سمندر ! تجھے تو ازل سے میں پہچانتا ہوں ..مگر کچ | Mf Great Power | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 04-24-2011 11:31 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 07-04-2009 05:46 PM |