Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-23-2013, 11:19 PM
" ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے ایک نوجوان بھی قریب بیٹھا تھا.. نوجوان نے بزرگ سے گفت و شنید شروع کی تو بزرگ کی علمی قابلیت سے بےحد متاثر ھوا.. آخرکار بزرگ کی منزل آگئی.. بزرگ اترنے لگے تو نوجوان نے اچانک ایک سوال کر دیا.. " آپ کتنی دیر میں مکمل قران مجید کا خلاصہ بیان کرسکتے ھیں..؟ " بزرگ نے فرمایا.. " میں ٹرین سے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر قدم رکھنے کے دوران ھی مکمل خلاصہ بیان کر سکتا ھوں.. " نوجوان نے تعجب سے پوچھا.. "وہ کیسے..؟" بزرگ مسکراۓ اور اترنے کیلئے قدم بڑھاتے ھوۓ فرمایا.. " قران الفرقان کا مکمل خلاصہ اللہ عزوجل کی عبادت ' حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت اور مخلوق خدا کی خدمت و محبت ھے..
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-24-2013, 09:19 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ایک بزرگ ٹرین میں سفر کر رھے تھے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-26-2013, 03:28 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, بزرگ, تھے, رھے, سفر, میں, ٹرین, کر |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا | ROSE | Health & Care | 6 | 06-05-2013 03:04 AM |
چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر روز کثرت سے در | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Say For Islam | 5 | 01-31-2013 09:15 AM |
کبھی شام ِہجر گزارتے کبھی زلفِ یار سنوارت® | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Ghamgheen/Sad shayari | 2 | 01-19-2012 08:59 PM |
چین میں قوس قزح کے رنگ بکھیرتا دل کش غار | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 5 | 12-09-2011 11:03 AM |
کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے | MAsooM LArKa | Ghamgheen/Sad shayari | 5 | 07-07-2011 08:55 AM |