MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
امیگریشن نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ملک کے امیگریشن نظام میں واضح تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور فاکس نیوز کے مطابق صدر اوباما بعض امریکی شہریوں کے والدین کو ملک بدر ہونے سے بچانے کے پروگرام کی مدت میں اضافہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
امیگریشن کے نظام میں اصلاحات کرنے سے مجموعی طور پر امریکہ میں بغیر قانونی دستاویزات کے رہائش پذیر 50 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔
ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق صدر اوباما اس منصوبے میں توسیع کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت امریکہ میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والے نابالغ افراد کو ملک بدر کرنے سے بچایا جا سکے۔اس کے علاوہ منصوبے میں ان بچوں کے والدین کو بھی شامل کیے جانے کا منصوبہ ہے جو کہ امریکی شہری یا ان قانونی طور پر امریکی رہائشی ہیں۔اس منصوبے کا مقصد ملک بدری کی وجہ سے خاندانوں کو منقسم ہونے سے بچانا ہے۔
تجویز کردہ پالیسی کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ کون کتنے عرصے سے امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 08:27 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.