MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
OppO Ki Janib Sy Pakistan Mein 2 New Smart Phones -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-13-2015, 10:36 AM
اوپو کی جانب سے پاکستان میں دو نئے اسمارٹ فونز
موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو (OPPO) رمضان کے مہینے میں پاکستان میں اپنے دو نئے فون NEO 5 اور JOY 3 پیش کرنے جا رہی ہے۔ یہ دونوں فونز بنیادی نوعیت کے ہیں۔ ان میں ضرورت کے تمام فیچرز دستیاب ہیں لیکن ان کی قیمت انتہائی مناسب ہو گی۔ دونوں فونز میں اچھا کیمرہ اور بہترین آپریٹنگ سسٹم موجود ہو گا۔ یہ دونوں فونز پاکستان میں اسی ماہ ریلیز کیے جائیں گے اور اسی وقت ان کی قیمت بھی سامنے آئے گی۔ OPPO NEO 5 Neo 5 دراصل Neo 5s کا 3G ورژن ہے۔ 4G استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کے لیے Neo 5s گزشتہ مہینے ہی کامیابی سے لانچ کیا گیا تھا۔ Neo 5 بالکل اسی فون جیسے فیچرز کا حامل ہے اور دونوں کی شکل بھی ایک جیسی ہے لیکن اس کی قیمت Neo 5s کے مقابلے میں کم ہے۔ Neo 5 تھری جی کے ساتھ ساتھ ڈوئل سم کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے جبکہ اس میں اینڈروئیڈ ورژن 4.4 موجود ہے۔ OPPO JOY 3 JOY 3 بھی اوپو کی جانب سے 3G سپورٹڈ خوبصورت ڈیزائن کا حامل فون ہے جس میں ڈوئل سم کی خصوصیت بھی موجود ہے۔ اس میں اچھا کیمرہ اور اینڈروئیڈ ورژن 4.4 دستیاب ہے
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
janib, mein, oppo, pakistan, phones, smart |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
OPPO Launch N3 end of this Month | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 2 | 10-23-2014 12:18 PM |
OPPO Ne Ghoomny Wale Camere Wala N1 Mini Pakistan Mein Launch Kar Diya | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 6 | 10-01-2014 02:17 PM |
Wo Aik Janib Sarak Ki | (‘“*JiĢäR*”’) | Image Poetry | 3 | 03-24-2014 11:14 AM |
Meri janib be Ho nigahe, | Abewsha | Hamd O Naat | 0 | 08-11-2012 11:09 PM |
~*~Mein bhi Pakistan hoon tu bhi Pakistan hy~*~ | S@N@ KH@N | Jokes | 15 | 10-10-2011 11:50 PM |