Totkay !! Share Totkays here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-24-2014, 05:09 PM
کوئیک کوکنگ ٹپس
اگر آپ ورکنگ پرسن ہیں اور کھانا آپ کو خود بنانا پڑتا ہے یا پھر گھر میں افراد یا دعوت کا اہتمام زیادہ ہوتا ہے تو درج ذیل ٹپس آپ کے بہت کام آسکتی ہیں۔ -1-کھانا بنانے کے لیے پیاز کاٹتے ہوئے ایک یا دو پیاز روز زیادہ کاٹ کر فریز کر دیں ۔اس طرح آپ کے پاس کٹی ہوئی پیاز کا اسٹاک ہو جائے گا اور اچانک آنے والے مہمانوں کے بعد کم از کم ایک اضافی کام نہیں کرنا پڑے گا۔ -2-پیاز براؤن کرتے ہوئے کچھ پیاز اضافی براؤن کرلیں اور اسکو فریز کردیں ۔ٹیسٹ پر بلکل اثر نہیں پڑتا ہے ۔ -3-یا پھر ویک اینڈ پر کوشش کرکے دونوں کام ایک ساتھ کرلیں یعنی پیاز چھیل ،کتر کر براؤن کرکے فریز کرلیں تاکہ آنے والے دنوں میں کام کا بوجھ کچھ ہلکا رہے ۔ساتھ کے ساتھ کرنے میں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اضافی وقت نہیں لگانا پڑتا ہے ۔چوائس از یورز ۔ -4-لہسن ،ادرک پیس کر رکھنے سے کبھی ہرا بھی ہو جاتا ہے اسکے لئے بہترین ٹپ یہ ہے کہ اسے ایئر ٹائٹ کانچ کے جار میں پیسنے کے بعد رکھ کر فریز کر دیں اور پھر نکال کر استعمال کریں ۔ادرک اگر لہسن کے ساتھ تھوڑی زیادہ پیس لی جائے تب بھی لہسن ہرا نہیں ہوتا ہے۔ -5-گوشت جب لائیں تو اسے ایک ساتھ گلا لیں ۔آٹھ پونڈ کے ککر میں تقریبا پونے چار کلو گوشت مصالحے سمیت آجاتا ہے ۔گوشت کو نمک ،مرچ ، ہلدی اور ادرک لہسن کے ساتھ گلا اس کے حصے بنا کر رکھ لیں ۔اور جب پکانا ہو یا اچانک مہمان آجایئں تو اسے ڈی فروسٹ کرکے یا پتیلی میں ہی گرم کرکے براؤن پیاز ،دہی ڈال کر سالن تیار کرلیں۔اگر کوئی سبزی شامل کرنا چاہیے تو وہ بھی کر سکتے ہیں۔ -6-ہرے دھنیہ کو اگر فریج میں بھی دو دن سے زیادہ رکھو تو مرجھا جاتا ہے اور خوشبو بھی کم ہو جاتی ہے ۔ ہرئے دھنیے کو توڑ اور کاٹ کر پانی میں بھگو دیں ۔پانچ منٹ کے بعد اسے نتار کر ایک پلاسٹک کنٹینر میں رکھ کر ڈھکن لگا کر فریزر میں رکھ دیں اور جب چاہیں استعمال کریں ۔یہی طریقہ پالک اور دیگر ساگ اور پودینہ کے ساتھ بھی اختیار کیا جا سکتا ہے ۔ -7-سفید اور کالے چنے ایک ساتھ ابال کر پورشنز بنا کر فریز کردیں اور حسب ضرورت استعمال کریں ۔ -8-پلاؤ کی یخنی تیار کرکے ، براؤن پیاز ،ثابت گرم مصالحہ ،دہی ،سبز الائچی اور پسے گرم مصالحے کے ساتھ بگھار کر فریز کرلیں۔ جب پلاؤ دم دینا ہو تو چاول بھگو دیں ،اتنی دیر میں یخنی کو پتیلی میں چولھے پر رکھ دیں اور مطلوبہ مقدار میں پانی ڈال کر چاولوں کو دم دے دیں ۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-24-2014, 05:42 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-24-2014, 08:18 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2014, 12:15 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-26-2014, 07:04 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-26-2014, 09:26 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2014, 06:32 PM
|
(#8)
|
|
||||
Re: کوئیک کوکنگ ٹپس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-08-2014, 07:44 AM
|
Bookmarks |
Tags |
ٹپس |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ایک بڑی بی کو گرنے کی وجہ سے سخت چوٹ آگئی | Rania | Jokes | 7 | 11-28-2013 03:01 PM |
ملالہ قوم کی بیٹی، کون کون کیش کرائے گا؟ | beyond_vision | Political Issues Of Pakistan | 32 | 01-12-2013 12:16 PM |
ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ھوگی | ROSE | Islamic Poetry | 13 | 07-12-2012 01:26 PM |
!!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 11 | 03-19-2012 01:04 PM |
~[ ہے عجیب رنگ کی داستاں، گئی پل کا تو کئی پل ک | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 8 | 11-30-2011 01:17 AM |