Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
معین خان چیف سلیکٹر اور منیجر مقر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-22-2014, 03:01 PM
لاہور ( کاروان ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر اور منیجر مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معین خان کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور منیجر مقرر کردیا گیا ہے جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیرعباس چیئرمین پی سی بی کے پرنسپل ایڈوائزر کے طور پر کام کریں گے۔ کرکٹ بورڈ نے ایک 3 رکنی کمیٹی بھی قائم کی ہے جو کہ قومی ٹیم کے کوچ کے انتخاب کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کو ٹیم کا چیف سلیکٹر نامزد کیا گیا تھا تاہم ٹی 20 میں پاکستان کی شکست اور بورڈ سے دیگر تنازعات کے بعد راشد لطیف نے یہ عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد معین خان کو چیف سلیکٹر بنایا گیا ہے۔ معین خان نے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر فرائض انجام دیئے جبکہ وہ اس سے قبل بھی چیف سلیکٹر کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: معین خان چیف سلیکٹر اور منیجر مقر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-23-2014, 01:18 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: معین خان چیف سلیکٹر اور منیجر مقر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-23-2014, 09:21 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, خان, معین, مقر, چیف |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ٹیسٹ کرکٹ:حکمران جنوبی افریقہ کیلئے بونس | karwanpak | Sports | 2 | 04-30-2014 07:42 AM |
صحیح اسلامی عقیدے کی پہچان قرآن کی روشنی م | life | Quran | 1 | 10-31-2012 03:33 PM |
نعت شریف - میں جان بھی کردوں جو نچھاور مرے آق& | life | Islamic Poetry | 1 | 08-23-2012 10:43 PM |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |