درختوں کے بارے کچھ دلچسپ حقائق - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Chit Chat » General Discussion » درختوں کے بارے کچھ دلچسپ حقائق
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default درختوں کے بارے کچھ دلچسپ حقائق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-21-2016, 05:08 PM


درخت جہاں ایک جانب ہماری زندگیوں کے لیے انتہائی اہم وہیں ان کے بارے کچھ ایسے حقائق بھی وابستہ جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں-

1۔کولمبیا کی ایک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا درخت تیار کیا ہے جو قدرتی درخت کے مقابلے میں ہزار گنا زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے-

2۔کیلیفورنیا دنیا کے چند قدیم ترین درختوں کا گھر ہے- یہاں پائے جانے والے چند درخت تو 5 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانے ہیں-

3۔ دنیا کے چند قدیم ترین درختوں کا مقام عوام سے خفیہ رکھا جاتا ہے تاکہ وہ انہیں تباہ نہ کرسکیں یا کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچا سکیں-

4۔لیونارڈو ڈاونچی دنیا کا وہ پہلا شخص تھا جس نے یہ بتایا کہ درخت کی تمام شاخوں کو اگر اکٹھا کردیا جائے تو اس کی موٹائی اتنی ہوگی جتنی کہ اس درخت کے تنے کی ہے-

5۔ 1930 کے دوران نازیوں نے اپنے مشہور نشان swastika کی شکل کے درخت اگائے جو کہ 1992 میں ایک فضائی سروے کے دوران دریافت ہوئے- رہائشیوں نے یہ درخت فوری طور پر کاٹے کیونکہ جرمنی یہ لوگو یا نشان غیر قانونی ہے-

6۔ تقریباً 96 فیصد قدیم ترین ریڈ ووڈ درخت کاٹے جا چکے ہیں اور ان درختوں کا شمار دنیا کے سب سے قدیم ترین اور بلند ترین درختوں میں کیا جاتا ہے-

7۔ ایک ہزار سال قبل وینس کے جزیرے درختوں پر تعمیر کیے گئے تھے لیکن چونکہ درختوں کی جڑیں پانی میں ڈوبی ہوئی تھیں اس لیے وہ زیادہ پھل پھول نہیں سکے-

8۔ انڈونیشیا کے جزیرے Tana Toraja میں اگر کوئی بچہ انتقال کر جاتا ہے تو گاؤں والے اس کی لاش درخت میں سوراخ کر کے اس کے اندر رکھ دیتے ہیں اور درخت کو مزید پروان چڑھنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں-

9۔ سینڈ باکس نامی درخت پر انتہائی زہریلے کانٹے پائے جاتے ہیں اور یہ درخت ان زہریلے کانٹوں سے بھرپور ہوتا ہے-

10۔ امریکہ میں گزشتہ 100 سالوں کے مقابلے میں آج زیادہ درخت پائے جاتے ہیں اور اس کی وجہ 1940 کے آغاز سے ہی جنگلات کی کٹائی کے عمل کو سست کرنا تھا- یہاں تک کہ جنگلات کی افزائش کا عمل تیز ہوگیا-

11۔ 1980 کے بعد سے 11 سال سے زائد عمر کے ہر چینی باشندے پر یہ پابندی عائد ہے کہ وہ سال بھر میں کم سے کم 3 پودے ضرور لگائے گا-

12۔ ہوائی میں یوکٹلس درختوں کی ایک ایسی قسم پائی جاتی ہے جس کی چھال قدرتی طور پر قوسِ قزاح کے رنگ کی ہوتی ہے-

13۔ Manchineel نامی درخت فلوریڈا میں پایا جاتا ہے اور اس کا شمار دنیا زہریلے ترین درختوں میں ہوتا ہے- اس کا پھل انسان کی جان لے سکتا ہے یہاں تک اس کے قریب کھڑے ہوکر سانس لینا بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: درختوں کے بارے کچھ دلچسپ حقائق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-26-2016, 09:13 AM

Very Nice

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
بارے, کچھ, کے


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
گردے کی پتھری سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری Rania Health & Care 7 02-07-2015 12:10 AM
سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو (‘“*JiĢäR*”’) Mohabbat shayari 3 06-16-2012 11:17 AM
چین میں قوس قزح کے رنگ بکھیرتا دل کش غار ~ Sanam Khan ~ Pics And Images 5 12-09-2011 11:03 AM
مرا اخبار کیوںحق و صداقت لےکے چلتا ہے CaReLeSs Urdu Writing Poetry 8 09-15-2011 01:25 AM
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( Beauty Tips 7 08-08-2011 08:55 AM


All times are GMT +5. The time now is 10:17 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG