Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-26-2011, 04:52 AM
Assalam O Alaikum WR WB.... حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب العزت سے حکایت کرتے ہوئے فرمایا کہ کسی بندے نے گناہ کیا پھر عرض کیا۔ اے میرے رب میں نے گناہ کیا تو میرے گناہ کو معاف فرما دے۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا، میرے بندے نے گناہ کیا پس وہ جانتا ہے کوئی اس کا پروردگار ہے جو گناہوں کو معاف بھی فرماتا ہے اور گناہوں پر گرفت بھی کرتا ہے۔ میں نے اپنے بندے کو بخش دیا۔ پھر جب تک اللہ کو منظور ہوا وہ بندہ ٹھہرا رہا۔ پھر دوبارہ گناہ کر بیٹھتا ہے تو عرض کرتا ہے اے میرے رب میں نے گناہ کیا تو میرے گناہ کو معاف فرما دے۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا، میرے بندے نے گناہ کیا پس وہ جانتا ہے کوئی اس کا پروردگار ہے جو گناہوں کو معاف بھی فرماتا ہے اور گناہوں پر گرفت بھی کرتا ہے۔ میں نے اپنے بندے کو بخش دیا۔ پھر جب تک اللہ کو منظور ہوا وہ بندہ ٹھہرا رہا۔ پھر گناہ کر بیٹھتا ہے تو عرض کرتا ہے اے میرے رب میں نے گناہ کیا تو میرے گناہ کو معاف فرما دے۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا، میرے بندے نے گناہ کیا پس وہ جانتا ہے کوئی اس کا پروردگار ہے جو گناہوں کو معاف بھی فرماتا ہے اور گناہوں پر گرفت بھی کرتا ہے۔ تو جو چاہے کر، میں نے تجھے بخش دیا۔ صحیح بخاری و مسلم، متفق علیہ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث قدسی نقل کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی نے فرمایا، اے ابن آدم تو جب تک مجھے پکارتا رہے گا اور مجھ سے مغفرت کی امید رکھے گا میں تجھے معاف کرتا رہوں گا۔ خواہ تیرے گناہ آسمان کے کناروں تک ہی پہنچ جائیں تب بھی اگر تو مجھ سے مغفرت مانگے گا تو میں تجھے معاف کر دوں گا اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ اے ابن آدم اگر تو زمین کے برابر بھی گناہ کرنے کے بعد مجھ سے اس حالت میں ملے کہ تو نے شرک نہ کیا ہو تو میں تجھے اتنی ہی مغفرت عطا کروں گا۔ صحیح ترمذی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 02:49 AM
اللهم إني أعوذ بك من البخل وأعوذ بك من الجبن وأعوذ بك أن أرد إلى أرذل العمر، وأعوذ بك من فتنة الدنيا وأعوذ بك من عذاب القبر Narrated Mus'ab Radi Allahu Anhu : Sa'd used to recommend five (statements) and mentioned that the Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam used to recommend it. (It was) "O Allah! I seek refuge with You from miserliness; and seek refuge with You from cowardice; and seek refuge with You from being sent back to geriatric old age; and I seek refuge with You from the affliction of this world (i.e., the affliction of Ad-Dajjal etc.); and seek refuge with You from the punishment of the grave." Sahih Bukhari, Volume 8, Book 75, Number 376
|
(#3)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 04:03 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 04:27 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 04:55 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 06:49 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 07:43 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 07:43 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2011, 07:21 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-29-2011, 10:21 AM
|
Bookmarks |
Tags |
ابو, اللہ, حضرت, رضی, عنہ, کرتے, ہیں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ | ROSE | Hadees Shareef | 7 | 07-16-2012 06:59 AM |
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:36 PM |
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 01:58 AM |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہ | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 02-10-2012 10:48 PM |
حضرت مسروق رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-10-2012 10:44 PM |