وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » The World of Information » Science & Technology » وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف
Science & Technology Share science and technology stuffs here

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
Akash Akash is offline
The Bold And Beautiful
 


Posts: 1,111
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Feb 2014
Location: Peshawar
Gender: Male
Loading وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-14-2014, 06:34 PM


وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا سافٹ ویئر تیار
لیور پول یونیورسٹی میں محققیقین نے ایک ایسا وائرس تیار کیا ہے جو وائی فائی کے ذریعے ’عام زکام‘ کی طرح پھیل سکتا ہے۔
گنجان آباد علاقوں میں جہاں وائی فائی کے زیادہ نیٹ ورک ہوتے ہیں وہاں یہ وائرس غیر محفوظ وائی فائی ڈھونڈ کر ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر جاتا ہ
وائرس جب ایک دفعہ وائی فائی کے رسائی کے مقام پر قابو پا لیتا ہے تو یہ اس نیٹ ورک پر کمپیوٹروں کو خطرے سے دوچار کر لیتا ہے۔
محققیقین کی ٹیم کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اس قسم کے حملوں کو روک سکے۔
لیور پول یونیورسٹی میں کمیونیکیشنز نیٹ ورک کے پروفیسر ایلن مارشل نے کہا کہ ’بجائے اس کے کہ آپ اس پر انحصار کریں کہ لوگ ایک مشکل پاس ورڈ رکھیں، آپ انٹر نیٹ کے رسائی کے مقام پر دخل اندازی کو روکنے کا نظام لگانا چاہتے ہیں۔‘
انھوں نے وائرس کے حملے کی زیادہ تفصیل نہیں بتائی لیکن کہا کہ اس کا خاکہ تیار کیا گیا ہے۔
"بجائے اس کے کہ آپ اس پر انحصار کریں کہ لوگ ایک مشکل پاس ورڈ رکھیں، آپ انٹر نیٹ کے رسائی کے مقام پر دخل اندازی کو روکنے کا نظام لگانا چاہتے ہیں۔"
پروفیسر ایلن مارشل
اس وائرس کو گرگٹ کا نام دیا گیا ہے جو گھروں میں لگے ہوئے ان وائی فائی کے رسائی کے مقامات کو ہدف بناتا ہے جن کے ایڈمن پاس ورڈ تبدیل نہ کیےگئے ہوں۔
یہ پاس ورڈ وائی فائی پر لاگ ان ہونے والے پاس ورڈ سے مختلف ہوتے ہیں جنھیں اکثر ڈیفالٹ سیٹنگز میں تبدیل نہیں کیا جاتا۔
جب وائی فائی کے رسائی کا مقام ہیکر کے کنٹرول میں آ جاتا ہے تو وہ اس پر نئے سافٹ ویئر انسٹال کر سکتا ہے۔
پروفیسر مارشل کہتے ہیں کہ’اب یہ ہمارے کنٹرول میں ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ’ایک دفعہ جب آپ یہ کر لیتے ہیں تب آپ اس کے ساتھ اور بھی کچھ کر سکتے ہیں۔ آپ پاس ورڈ معلوم کر سکتے ہیں، معلومات چرا سکتے ہیں، آپ جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔‘
لیکن انسٹال ہونے کے بعد وائرس کا دوسرا قدم غیر معمولی ہے۔
ایک وائی فائی کے رسائی کے مقام پرانسٹال ہونے کے بعد یہ وائرس خود بخود دوسرے غیر محفوظ وائی فائی کے رسائی کے مقام کو ہدف بناتا ہے اور اسے قابو کر لیتا ہے۔
پرفیسر مارشل نے بی بی سی کو بتایا کہ اس وائرس سے بڑے کاروباری اداروں میں لگے وائی فائی کے نیٹ ورک کو زیادہ خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ وہاں نیٹ ورک کو سکیور کیا جاتا ہے لیکن یہ گھروں اور کافی شاپز میں لگے وائی فائی کے لیے خطرہ ہے۔
پروفیسر مارشل کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے اس خطرے کی طرف نشاندہی کی ہے تو اب وہ اسے روکنے کے لیے سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں۔

 






Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Golden Tears Golden Tears is offline
 


Posts: 7,569
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2012
Location: Dream Land
Gender: Male
Default Re: وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-14-2014, 06:50 PM

nice sharing

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
(#3)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
Default Re: وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-14-2014, 09:09 PM

Very Nice
Thanks for sharing

 









(#4)
Old
nehastar1 nehastar1 is offline
 


Posts: 2,315
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2013
Location: Canada
Gender: Female
Default Re: وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-15-2014, 07:08 AM

nice sharing

 



(#5)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-15-2014, 08:58 AM

Very Nice

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




(#6)
Old
Princess Urwa Princess Urwa is offline
 


Posts: 8,345
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender: Female
Default Re: وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-16-2014, 07:51 PM

nice sharing

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
(#7)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default Re: وائی فائی کے ذریعے وائرس کا پھیلانے کا ساف - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-16-2014, 06:11 PM

Acha pahle bar suna hay.

 



Pakistan news karwan.no
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
ساف, فائی, وائی, کا, کے

« Previous Thread | Next Thread »
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آکے ٹل گئی Rania Urdu Writing Poetry 6 11-30-2013 09:39 AM
…جنوبی افریقاکے خلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے پاکس pakeeza Sports 24 11-05-2013 07:52 PM
سنوکر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اª pakeeza Sports 7 08-28-2013 10:50 AM
کاربوہائیڈریٹس سے جسم کو صرف توانائی ہی ROSE Health & Care 5 05-31-2013 09:24 PM
مفتی عبد الرؤف سکھروی / ڈاکٹر ذاکر نائیک PRINCE SHAAN Islamic Issues And Topics 1 08-03-2011 08:25 AM


All times are GMT +5. The time now is 05:56 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG