بچوں ، نوجوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھوک کا ن - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » بچوں ، نوجوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھوک کا ن
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 196
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 3 Times in 3 Posts
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
flor2 بچوں ، نوجوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھوک کا ن - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-02-2019, 07:11 PM

بچوں ، نوجوانوں اور بوڑھوں کے لیے بھوک کا نہ لگنااور ہاضمہ کے لیے انار دانہ کی لاجواب دوا


انار دانہ دراصل ترش انار ہےیعنی کھٹا اناریہ پاک و ہند میں بہت زیادہ پیدا ہوتا ہے۔ یہ ہمالیہ ، شوالک کے سلسہ ہائے کوہ اور سلسلہ کوہستان قراقرم کی وادیوں کی پیداوار ہے۔ مقامی باشندے اس کی چٹنی بناتے ہیں اور اسے ذائقے کے لیے غذا کے ساتھ کھاتے ہیں۔ پودوں پر لگے لگے یہ پھل سوکھ جاتے ہیں یا گل سڑ کر ختم ہو جاتے ہیں۔
پودے کے نیچے ان کے ڈھیر دیکھے جا سکتے ہیں جب کہ مارکیٹ یا بازار میں اصل انار دانہ نایاب ہے۔ مصنوعی انار دانہ آسانی سے مارکیٹ میں دستیاب ہے لیکن اس میں وہ افادیت نہیں جو کے اصل انار دانہ میں موجود ہے۔ آج ہم آپ کو جو ہاضمہ کے لیے لاجواب نسخہ بتا رہے ہیں اس کے لیے اصل انار دانہ کے استعمال ضروری نہیں ورنہ فائدہ نہ ہو گا۔ اصل انار دانہ آپ کو کسی پنساری کی دکان سے مل جائے گا۔ اصل انار دانہ پشاوراور سوات کے بازاروں اور منڈیوں میں بھی آسانی سے مل جاتا ہے۔
یہ نسخہ ایک مریض جو کہ لوہار کا کام کرتا تھا اس نے صدقہ جاریہ کے طور پر بتایا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نسخہ سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس مریض کا کہنا تھا کے اس کا پیٹ سادہ غذا اور تھوڑی مقدار میں کھانے سے پیٹ پتھر کی طرح ہو جاتا ہے۔ ہوا بھی پیٹ سے خارج نہیں ہوتی تھی، قبض بھی رہتی تھی اس حالت کو تقریبا 5 سال گزر گئے اور یہاں تک کے اس کو کھانےسے نفرت ہو گی جس کی وجہ سے کمزوری بہت زیادہ ہو گی اور اس کو کام چھوڑ کر گھر بیٹھنا پڑااور روٹی کھانے کے بعد اس کو ہضم کرنے کے لیے وہ سوڈا کی بوتل اور کچھ ادویات استعمال کرتا تب پیٹ ہلکا ہوتا ۔ کئی دفعہ اس نے پیٹ کے کیڑوں مارنے والی ادوایات بھی کھائی لیکن اس سے بھی افاقہ نہ ہوا۔
مریض کا کہنا تھا کہ ایک روز اس نے کسی کتاب میں ہاضمہ کے لیے ایک نسخہ پڑا اس کا استعمال شروع کیا اور چند ہی مہینوں کے بعد اس کے استعمال سے اس کا ہاضمہ بالکل درست ہو گیا ۔ کچھ ہی ہفتوں میں اس کو زیادہ بھوک لگنا شروع ہو گئی اور جو چیز بی وہ کھاتا وہ آسانی سے ہضم بھی ہو جاتی نتیجہ یہ ہو ا کہ کچھ ہفتوں میں اس کی جان میں جان آ گئ اوراب وہ دوبارہ اپنا کام کرنے کے قابل ہو گیا۔
وہی غذا جو کے بے فائدہ ہوتی تھی اب جزو بدن بننے لگی۔ یہ خوراک کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل کھانی ہے اور اس کے ساتھ بہترین نتائج کے لیے ادرک کا قہہو ہ بھی پی سکتے ہیں۔ اور اگر کھانے سے قبل نہ استعمال کر سکیں تو کھانا ہضم کرنے کے لیے کھانے کے بعد ایک گولی پانی کے ساتھ کھا لیں کھانا خوب ہضم ہو گا ۔ کھانے سے پہلے یہ فائدہ ہو گا کہ بھوک خوب لگے گی۔اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ نیچے دیا جا رہا ہے۔یہ نسخہ بچوں ، جوانوں اور بڑھے افراد سبھی کے لیے نہایت مفید ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔ یہ نسخہ آیورویدک کا ایک بہت مشہور نسخہ ہضم ہے ۔ ہاضمہ کی ان گولیوں کا ویدک نام سوا دشٹ پاچک وٹی ہے


نسخے آپ اس لنک سے پڑھ اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

http://itechnhealth.com/bachon-ko-bh...a-desi-nuskha/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
،, اور, بچوں, بھوک, لیے, ن, ن, کا, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو Katib Miscellaneous/Mix Poetry 4 01-22-2017 08:32 PM
چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج Anjani Larki Health & Care 8 09-26-2013 11:45 AM
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب ROSE Health & Care 5 05-30-2013 09:14 PM
اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو PRINCE SHAAN Quran 4 07-08-2012 04:02 PM
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں Captain Miscellaneous/Mix Poetry 3 01-09-2010 02:39 AM


All times are GMT +5. The time now is 03:44 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG