MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
آئی پی ایل اسکینڈل: شاستری تحقیقات کرینگے
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
ممبئی (آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی نے آئی پی ایل کرپشن کیس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی پینل تشکیل دے دیا، سابق آل راؤنڈر روی شاستری بھی اس میں شامل ہیں۔سی بی آئی کے سابق سربراہ آر رگھووان اور کولکتہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس جے این پٹیل کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، ان ناموں کو منظوری کیلئے آ ج منگل کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے اپنی گذشتہ سماعت پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو ہدایت کی تھی کہ وہ خود انڈین پریمیئر لیگ میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کیلئے اپنی کمیٹی تشکیل دے۔
اسی مقصد کیلئے گذشتہ روز ممبئی میں بی سی سی آئی کے ہیڈ کوارٹر میں ورکنگ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں تین رکنی تحقیقاتی پینل کی تشکیل ہوئی جس میں سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کے سابق سربراہم آر کے رگھووان، کولکتہ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس جے این پٹیل کیساتھ بھارت کے سابق آل راؤنڈر روی شاستری بھی شامل ہیں۔ اب اس کمیٹی کو منظوری کیلئے سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔
ان افراد کے نام میٹنگ میں شریک کئی آفیشلز نے ظاہر کیے ہیں تاہم بورڈ سیکریٹری سنجے پٹیل کا کہنا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے سامنے چند نام پیش کرنیوالے ہیں مگر ابھی ان کو ظاہر نہیں کرسکتے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 04:39 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.