Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
جس شخص نے جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کرد -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-01-2012, 09:30 AM
س… ہم نے سنا ہے کہ جس شخص نے جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کردئیے وہ کفر میں داخل ہوگیا، اور وہ نئے سرے سے کلمہ پڑھے، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ج… حدیث کے جو الفاظ آپ نے نقل کئے ہیں، وہ تو مجھے نہیں ملے، البتہ اس مضمون کی متعدّد احادیث مروی ہیں، ایک حدیث میں ہے: ترجمہ:… ”جس شخص نے تین جمعے محض سستی کی وجہ سے، ان کو ہلکی چیز سمجھتے ہوئے چھوڑ دئیے، اللہ تعالیٰ اس کے دِل پر مہر لگادیں گے۔“ (رواہ مسلم، مشکوٰة ص:۱۲ یک اور حدیث میں ہے: ترجمہ:…”لوگوں کو جمعوں کے چھوڑنے سے باز آجانا چاہئے، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دِلوں پر مہر کردیں گے، پھر وہ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے۔“ ترجمہ:…”جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چھوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے، نہ تبدیل کی جاتی ہے۔“ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے: ترجمہ:…”جس شخص نے تین جمعے پے درپے چھوڑ دئیے، اس نے اسلام کو پسِ پشت پھینک دیا۔“ ان احادیث سے معلوم ہوا کہ جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے، جس کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی چاہئے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: جس شخص نے جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-01-2012, 09:39 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: جس شخص نے جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-10-2012, 12:31 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: جس شخص نے جان بوجھ کر تین نمازِ جمعہ ترک کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-10-2012, 01:10 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بوجھ, ترک, تین, جان, جس, جمعہ, شخص, نے, کر, کرد |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نماز عشاء اور فجر کی نماز با جماعت ادا کرنے | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-14-2012 07:11 AM |
مجھ سا جہان میں نادان بھی نہ ہو کر کے جو عشق ک | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 11-26-2011 02:12 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 10-11-2011 07:23 PM |
بڑے معصوم نے ساجن شرارت کر وی جاندےنی | ROSE | Punjabi Poetry | 3 | 09-14-2011 01:22 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |