Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2011, 05:09 PM
وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہیں وہی ادھ بجھی میرے نیند ہے وہی ادھ جلے میرے خواب ہیں میرے سامنے یہ جو خواہشوں کی دھند حدِّ نگاہ تک پرے اس کے جانے حقیقتیں ، کہ حقیقتوں کے سراب ہیں میری دسترس میں کبھی تو ہوں جو ہیں گھڑیاں کیف و نشاط کی ہے یہ کیا، کہ آہئیں ادھر کبھی تو لگے کہ پا بہ رکاب ہیں کبھی چاہا خود کو سمیٹنا تو بکھر کے اور بھی رہ گیا ہیں کرچی کرچی پڑے ہوئے میرے سامنے میرے خواب ہیں یہنہ پوچھ کیسے بسر کیے ، شب و روز کتنے پہر جیئے کسے رات دن کی تمیز تھی کسےیاد اتنے حساب ہیں انہیں خوف رسم و رواج کا ہمیں وضع اہنی عزیز ہے وہ روایتوں کی پناۃ میں ، ہم ان کے زیرِ عتاب ہیں ابھی زخمِ نو کا شمار کیا ابھِی رت ہے دل کے سنگھار کی ابھی او رپھوٹیں گی کونپلیں ابھی اور کھلنے گلاب ہیں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-07-2011, 10:56 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-08-2011, 11:31 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-09-2011, 07:51 PM
[center]Wah Wah THANKS FOR WONDERFUL SHARING[/CENTER
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#5)
|
|
|||
Re: وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-09-2011, 10:58 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بام, درو, عذاب, وہی, پر, کے, ہی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو | Mf Great Power | Great Urdu Poets&Poetry | 5 | 09-15-2011 10:45 AM |
تلخیوں کا زہر دل میں بھر گئی بے وفا سورج کی ہ& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:51 PM |
کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 5 | 08-23-2011 09:45 PM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |