Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
آلو کا استعمال دل کی بیماریوں سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2015, 07:10 AM
آلو کا استعمال دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ جو افراد آلو کو اپنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں، ان میں ڈیپریشن کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ آلو بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھتا ہے۔ آلو میں نمکیات، روغن، پروٹین اور وٹامنز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کئی بیماریوں کے خاتمے میں مفید ثابت ہوتی ہے۔ سبزیوں میں آلو کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ قدرت نے اس سبزی میں بے پناہ قوت اور لذت رکھی ہے۔ آلووٴں میں کاربوہائیڈریٹس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو اسے قوت بخش بناتی ہے۔ آلو میں وٹامن سی اور وٹامن بی سکس ہوتا ہے جبکہ ایگزیما کے شکار مریضوں کیلئے بھی آلو کا استعمال نہایت مفید ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک آلو میں 110 کیلوریز ہو تی ہیں، جو صحت کے لیے نہایت مفید ہیں۔ تا ہم آنکھوں کے گرد موجود سوجن کو آلو کے قتلوں کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد سے بھی نجات ملتی ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آلو کا استعمال دل کی بیماریوں سے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-01-2015, 04:09 PM
|
Bookmarks |
Tags |
آلو, دل, سے, کا, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج ( علی | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:44 PM |
یموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج | ROSE | Health & Care | 3 | 05-28-2013 11:27 PM |
اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 10-30-2011 06:53 PM |
طلوعِ سحر بھی آج سوچوں میں اس کا خیال لائی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:27 AM |