Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 03:16 AM
اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے یا کچھ لوگ آپ سے آنکھیں پھیر لیں تو غمگین نہ ہوں ، کیونکہ ممکن ہے یہ آپ کی اُس دعا کا نتیجہ ہو جو آپ نے کسی رات الله سے مانگی ہو کہ " یا الله ، ہر وە شر جو آپ نے میرے لیے لکھ رکھا ہے مجھے اس سے دور کر دے . بعض لوگوں کی موجودگی ہماری زندگی میں ہمارے لیے شر کا سبب ہوتا ہے ، ہمیں اُن سے کوئی بھی نقصان پہنچ سکتا ہے جسمانی ، روحانی یا ایمانی . اور یہ لوگ باز اوقات ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں . اور جب وە ہمیں چھوڑ جاتے ہیں یا کسی وجہ سے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں تو ہمیں بہت صدمہ پہنچتا ہے کیونکہ ہمیں اُن سے یہ امید نہیں ہوتی . ہم اداس ہو جاتے ہیں ، ہمارا دل ٹوٹ جاتا ہے . اس مقام پر ہمیں الله کی ہم سے محبت اور اس کی کمال حکمت کے متعلق سوچنا چاہیے کہ الله نے ہم پہ رحم کیا اور ہمیں اُن کے شر سے بچا لیا
●❤ღ Dяєaм Lоvєґ ღ❤●
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 09:36 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 01:03 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 01:06 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 05:53 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 06:02 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-21-2014, 08:00 PM
Quote:
~She said, Never forget me as if the coast could forget the ocean or the lung could forget the breath or the earth could forget the sun,~ |
(#8)
|
|
|||
Re: اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر چلا جائے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2014, 03:05 AM
Quote:
wo khatam ho jati hey to fir like ka button khatam ho jata hey chalo kal suba suba jesey hi online aoo to like ker daina ....
●❤ღ Dяєaм Lоvєґ ღ❤●
|
Bookmarks |
Tags |
آپ, اگر, جائے, چلا, چھوڑ, کر, کو, کوئی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دل کو آئینہ کی طرح چمکا کر رکھا جائے | Flower~ | Quotes | 10 | 01-28-2014 10:51 AM |
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آکے ٹل گئی | Rania | Urdu Writing Poetry | 6 | 11-30-2013 09:39 AM |
!!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 11 | 03-19-2012 12:04 PM |
!~!~! یہ زُلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچّھا !~!~! | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 17 | 11-30-2011 12:46 AM |
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 09-04-2011 05:47 PM |