سونف شفا بخش ، قوت بخش، سونف کے طبی فوائد - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community


MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » سونف شفا بخش ، قوت بخش، سونف کے طبی فوائد
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
shabbirqazi shabbirqazi is offline
shabbirqazi
 


Posts: 166
My Photos: (20)
Country:
Thanks: 12
Thanked 1 Time in 1 Post
Join Date: Aug 2016
Gender: Male
New New سونف شفا بخش ، قوت بخش، سونف کے طبی فوائد - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-18-2019, 07:20 PM

سونف شفا بخش ، قوت بخش، سونف کے طبی فوائد

سونف پاک و ہند، جاپان، ہانگ کانگ اور یورپ میں پائی جاتی ہے۔ سونف کے عرقیات اور روغنیات نکالے جاتے ہیں ۔ قدیم یونانی لوگ اس کا استعمال بہت زیادہ کرتے تھے۔طب یونانی کی مشہور دوا شربت بروری میں سونف کے بیج اور اس کی جڑ شامل کی جاتی ہے۔ سونف کو باقاعدہ استعمال کرنے سے گردےاور مثانے میں پتھری نہیں بنتی اور اگر پہلے سے پتھری موجود ہو تو اس کے استعمال سے پتھری خارج ہو جاتی ہے۔ سونف میں خواتین کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ اس مٰں ایک ہارمون ایسٹروجن پایا جاتا ہے جو خواتین کے لیے بہت موثر ہے۔ سونف دودھ پلانے والی ماں کے لیے بھی مفید ہے اس کے استعمال سے دودھ کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔عرق سونف لیکوریا میں بھی فائدہ مند ہے۔ حیض کی باقاعدگی بھی ختم کرتا ہے۔ موٹاپے کا شکار عورتیں اگر روغن سونف کا استعمال کریں تو چربی کم ہو جائے گی۔

سونف کو بادیان بھی کہتے ہیں۔ پان زیادہ تر پان میں کھائی جاتی ہے۔ سونف پیٹ کے درد، ہاضمے، قوت بینائی ،کمزوری دماغ اور قوت ہاضمہ کے لیے بہت مفید ہے۔ سونف جسے عام لوگ بہت معمولی چیز سمجھتے ہیں اپنے اندر بڑے غذائی کمالات چھپائے ہوئے ہے۔ سونف کا کیمیائی تجزیہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ 100گرام سونف میں 6 فیصد رطوبت، 10فیصدپروٹین، 10فیصد چکنائی اور 25 فیصد کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ اس میں فاسفورس، کیلشیم، فولاد ، سوڈیم، پوٹاشیم، ریبو فلاوین، نایاسین اور وٹامن سی شامل ہیں۔ سونف کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ 100 گرام سونف میں 370کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔ سونف کے بے شمار طبی فوائد ہیں سونف شفا بخش، قوت بخش اور مقوی دماغ ہے ۔ سونف سے بدہضمی ، قبض ، کھانسی ، دماغ کی کمزوری، منہ کی بدبو اور معدے کی بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔ یہ آرٹیکل پڑھ کے آپ ضرور سونف اپنے گھر میں رکھیں گے اور روز مرہ کی زندگی میں اس کا استعمال یقینی بنائیں گے


ونف کے پودے کے پتے ہاضم ، اشتہا انگیز اور محرک ہوتے ہیں اس کا ذائقہ خوشگوار ہوتا ہے ۔ سونف کے پتے رطوبتیں بڑھاتے ہیں اس لیے اس کے استعمال سے پیشاب کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔
سونف مقوی باہ اور خون کا اخراج روکنے میں بھی بہت موثر ہے۔ اس ک استعمال معدے کی گیس خارج کرتا ہے، بلغی مواد کے اخراج کو بڑھاتا ہے اور سانس کی نالیوں کو صاف کرتا ہے۔ سونف مختلف ادویات میں خصوصاََ معدے کی بیماریوں کے علاج میں ضرور شامل ہوتا ہے۔

سونف کا استعمال نظام ہضم کے لیے بہت مفید ہے۔ چھوٹے بچوں کو تھوڑی مقدار میں دینا کاربوہائیڈریٹ ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ سونف سے دماغ کی کمزوری، غنودگی، بدہضمی، قبض، کھانسی اور معدے کی بیماریوں کے علاج کے لیے گارنٹی شدہ نسخے بتا ئے جا رہے ہیں جن کو استعمال کر کے آپ گھر بیٹھے بہت آسان طریقے سے ان بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

سونف سے طریقہ علاج پڑھنے کے لیے نچیے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://itechnhealth.com/sonf-ke-fawa...-fennel-seeds/

 

Sponsored Links

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
،, بخش, بخش،, سونف, شفا, طبی, قوت, کے

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
وہ آزمائش دل و نظر کی، وہ قُربتیں سی، وہ فاص&# Rania Urdu Writing Poetry 5 11-28-2015 10:44 PM
فحش فلموں کے خوفناک اثرات، bint-e-masroor Urdu Literature 3 06-14-2015 08:49 PM
آئی پیڈ کو بڑا خطرہ ، موبائل فونز کی سکرین NiKo General Discussion 1 12-30-2014 11:50 AM
زیتون کے بےشمار خواص اور فوائد ROSE Health & Care 4 06-03-2013 11:39 PM
بلوچستان:سائیکلون سے قبل طوفانی بارشیں -|A|- Pakistani Defense 6 10-30-2010 09:24 AM


All times are GMT +5. The time now is 03:27 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2019, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG