Funny Poetry !!! Post Funny Poetry Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-19-2011, 09:52 AM
آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں گیت خوشی کے گاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں جب وقت پڑا تو بھاگیں گے، جدہ اور لندن اپنا ہے مل کر بھوک مٹاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں میں 10% تم 10 نمبر، دونوں مل کر کچھ کر جائیں اک تازہ ڈھونگ رچا تے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں گھوڑے لوَٹے، سب آئیں گے تھیلے بھر بھر لے جائیں گے اک اور دکان لگاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں تو عدل کا شور مچائے جا، میں ظلم کو عام کیے جاؤں اس طرح سے کام چلاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں ہم ماضی میں بھی کھاتے تھے، اب اور زیادہ کھائیں گے کب کہنے سے شرماتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں اس ملک سے اتنا پیار ہمیں، چپہ چپہ بیچیں گے ہم اس ملک سے پیار نبھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں ہے پہلے بھی لُوٹا اس کو، پر قوم بھلا بیٹھی ہم کو اک اور سبق سکھلاتے ہیں آؤ مل کر کھاتے ہیں میرے گھوڑے بیتاب بہت، ڈربی کھولو میں آتا ہوں ہر شہر میں ریس لگاتے ہیں آؤ مل کر کھاتے ہیں اک دوجے کے دشمن تھے یہ اے جی کچھ دن پہلے اب دونوں یہ فرماتے ہیں آؤ مل کر کھاتے ہیں __________________
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-21-2011, 01:48 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-22-2011, 11:26 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2011, 07:11 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2011, 03:32 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: آؤ مل کر کھاتے ہیں، آؤ مل کر کھاتے ہیں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2011, 04:28 PM
|
Bookmarks |
Tags |
آؤ, مل, کر, ہیں, ہیں، |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ | ROSE | Funny Poetry | 15 | 10-02-2011 10:29 PM |
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے آپ م | ROSE | Beauty Tips | 6 | 08-02-2011 04:52 PM |
اب جو تم لوٹ کر آؤ بھی تو کیا رکھا ہے ۔۔۔؟ | RANA SHAHID HUSSAIN | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 01-24-2011 02:43 AM |
رہنا تھا مجھ کو تیری نظر کے کمال میں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:30 AM |
نم ہیں پلکیں تیری اے موجِ ہَوا رات کے ساتھ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:19 AM |