Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
مجھے راستوں نے تھکا دیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-11-2011, 09:20 AM
مجھے راستوں نے تھکا دیا مجھے منز لوں کا شعو ر تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا کبھی جن پہ مجھ کو یقین تھا ا نہی ساتھیوں نے د غا د یا میرا ساتھ پا نے کی آرزو کبھی کتنی تم کو عزیز تھی مجھے تم پہ کتنا غرور تھا سبھی خاک میں وہ ملا دیا کبھی اس طرف جو گزر ہوا میری چشم تر کو بھی دیکھنا تیری بدگما نی کی آنچ نے مجھے کیا سے کیا ہے بنا دیا نئے خواب بن کے نگاہ میں میری دسترس سے نکل گیا بنی اس کے پاؤں کی دھول میں مجھے یہ وفا کا صلہ دیا میں تیری ہی ذات کا عکس تھی تیرا عشق تیرا نصیب تھی میں تو منزلوں کا نشان تھی مجھے بے نشان بنا دیا میں کیوں سر سے پا تک بدل گئی کہ میرا وجود کہاں کھو گیا تیری عاشقی نے میرے مہرباں! مجھے کیا سے کیا ہے بنا دیا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مجھے راستوں نے تھکا دیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-11-2011, 10:10 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: مجھے راستوں نے تھکا دیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-11-2011, 10:14 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: مجھے راستوں نے تھکا دیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-11-2011, 11:53 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: مجھے راستوں نے تھکا دیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-12-2011, 07:53 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: مجھے راستوں نے تھکا دیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-12-2011, 09:31 PM
Zabardast poetry
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Bookmarks |
Tags |
تھکا, دیا, مجھے, نے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 09-03-2011 06:23 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 5 | 08-24-2011 04:19 PM |
دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 12 | 08-18-2011 03:46 AM |
دل میں اُس کی یاد کے جتنے چراغ تھے روشن.. اُن ک | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 08-05-2011 11:03 PM |
تھاہ لے کے ای واپس مڑیا جدّھر دا رخ کیتا میں | ROSE | Punjabi Poetry | 4 | 07-28-2011 02:57 PM |