Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
تیرے گُمنام -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2011, 09:00 AM
تیرے گُمنام تیرے گُمنام اگر نام کمانے لگ جائیں شرف و شیوہ و تسلیم ٹھکانے لگ جائیں جس طرح نور سے پیدا ہے جہانِ اشیاء اک نظر ڈال کے ہم بھی نظر آنے لگ جائیں یہ بھی ممکن ہے کوئی روکنے والا ہی نہ ہو یہ بھی ممکن ہے یہاں مجھ کو زمانے لگ جائیں دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ جائیں جس کے ہونے سے ہے مشروط ہمارا ہونا اپنے ہونے کا نہ احساس دلانے لگ جائیں تو محبّت کی غرض لمحہ موجود سے رکھ ترے ذمّے نہ مرے درد پرانے لگ جائیں یہ محبّت نہ کہیں ردِ عمل بن جائے ہم ترے بعد کوئی ظلم نہ ڈھانے لگ جائیں کارِ دُنیا بھی عجب ہے کہ مرے گھر والے دن نکلتے ہی میری خیر منانے لگ جائیں پاس ہی ڈوب رہی ہے کوئی کشتی تابش خود نہیں بچتے اگر اس کو بچانے لگ جائیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: تیرے گُمنام -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2011, 10:17 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: تیرے گُمنام -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-21-2011, 01:23 PM
Nice poetry
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#4)
|
|
|||
Re: تیرے گُمنام -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-22-2011, 05:15 PM
|
Bookmarks |
Tags |
تیرے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مٹی کے جتنے گھر میں بناتا چلا گیا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 08-23-2011 12:45 PM |
یہ مری رُوح میں گُونجتا کون ہے؟ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Ghamgheen/Sad shayari | 12 | 08-12-2011 03:47 PM |
چاند بن کر ترے کمرے میں اُتر آؤں گا ... آج کی را | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-05-2011 11:03 PM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |
مٹی کے جتنے گھر میں*بناتا چلا گیا۔ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 03-04-2010 09:49 PM |