![]() |
Jazak Allah
|
jazak allah.
|
Asslam o ALaikum
thansk all of u ..!! |
Surat Al Baqara
Surat Al Baqara (2) سورۃ البقرہ، آیت بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful أَلا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِنْ لا يَشْعُرُونَ (١٢) دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے. Of a surety, They are the ones who make mischief, but They realize (it) not. وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لا يَعْلَمُونَ (١٣) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے، تم بھی ایمان لے آؤ تو کہتے ہیں، بھلا جس طرح بےوقوف ایمان لے آئے ہیں اسی طرح ہم بھی ایمان لے آئیں؟ سن لو کہ یہی بےوقوف ہیں لیکن نہیں جانتے When it is said to them: "Believe As the others believe:" They say: "Shall we believe as the fools believe?" Nay, of a surety They are the fools, but They do not know. |
Jazakallah
|
thanks MOhii ..!!
|
jazak allah khaira...... |
thanks umair..!!
|
Surat Al Baqara (2) سورۃ البقرہ، آیت
Surat Al Baqara (2) سورۃ البقرہ، آیت بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَى شَيَاطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِئُونَ (١٤) اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے)اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں تو ہم ہنسی کیا When They meet those who believe, They say: "We believe;" but when They are alone with their evil ones, They say: "We are really with you: we (were) only jesting." اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ (١٥) ان (منافقوں) سے اللہ ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں Allah will throw back their mockery on them, and give them rope In their trespasses; so They will wander like blind ones (to and fro). |
JazzakhALLah ..
|
All times are GMT +5. The time now is 08:11 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.